تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھونگا" کے متعقلہ نتائج

گھونگا

ایک دریائی یا سمندری کیڑا جو چکّر کی صورت میں سیپی یا گھونگے کے خول میں لپٹا رہتا ہے، خول خشک ہو جاتا ہے اور اس کو پھونک کر چونا بناتے ہیں

کَن گھونْگا

cochlea, the spiral cavity of the internal ear,

گُونگا

وہ شخص جو قوت گویائی سے محروم ہو، وہ شخص جو بولنے سے معذور ہو، وہ جو زبان سے بول نہ سکے

گُھونگی

(خیمہ و چھتری سازی) بوریا یا اسی قسم کی کسی چیز کا سموسہ نُما یعنی تکونی شکل کا بنا ہوا آسرا جو چرواہے اور دیگر زراعت پیشہ مزدور بارش اور دھوپ سے بچاؤ کے لیے سر پر اوڑھ لیتے ہیں ، کھوئی ، گرسی .

گھونگھا

ایک دریائی یا سمندری کیڑا، جو چکر کی صورت میں سیپی یا گھونگے کے خول میں لپٹا رہتا ہے، خول خشک ہوجاتا ہے اور اس کو پھونک کر چونا بناتے ہیں

گِھینْگا

گھینگھا، ایک مرض جس میں گردن پھول جاتی ہے، گلھڑ

گُونگی

وہ عورت جو بولنے سے معذور ہو

گُونگے

جو صاف نہ بولتا ہو، وہ شخص جو بولنے سے معذور ہو، وہ جو زبان سے بول نہ سکے، وہ شخص جو قوتِ گویائی سے محروم ہو، جس کا اظہار نہ کیا جا سکے، دبایا ہوا، ضبط کیا یوا، خاموش، چپ چاپ

گونگائی

گونگا ہونا

گَنگا

بھارت میں ایک مشہور دریا جو سلسلۂ کوہ ہمالیہ کے گنگوتری نامی ایک پہاڑ سے نکل کر مختلف علاقوں سے گزرتا ہوا خلیج بنگال میں گِرتا ہے، ہندو اس دریا کو نہایت مقدس مانتے ہیں اور اس میں نہانا باعث ثواب اور مُردوں کی راکھ یا ہڈَیاں اس میں ڈالنا ذریعۂ نجات سمجھتے ہیں

گَنگُو

میل جو کچی دھات میں شامل ہو، لوث

گُھونسَہ

رک : گھون٘سا .

گَھینگھا

ایک کھانا جو آٹے اور چاول سے بناتے ہیں .

گُھونگْچَہ

چھوٹا ، معمولی اور گھٹیا گھونگا .

گھونچا

پنجرا، قفس

اردو، انگلش اور ہندی میں گھونگا کے معانیدیکھیے

گھونگا

gho.ngaa•घोंगा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گھونگا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک دریائی یا سمندری کیڑا جو چکّر کی صورت میں سیپی یا گھونگے کے خول میں لپٹا رہتا ہے، خول خشک ہو جاتا ہے اور اس کو پھونک کر چونا بناتے ہیں
  • دریائی یا سمندری کیڑے کا خول جو ہڈّی کی مانند اور گنبد نما پیچ دار ایک جانب سے کھلا اور دوسری جانب سے بند ہوتا ہے، سیپی، سنکھ، چھوٹی چھوٹی چیزوں کی خرید و فروخت میں گھونگے جن کو کوڑی کہتے ہیں تمام بنگالی احاطے میں چلتے ہیں
  • بے وقوف، احمق، بدّھو
  • کان کا بیرونی سیب نما نرہڈی کا بنا ہوا حصہ

Urdu meaning of gho.ngaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek dariyaa.ii ya samundrii kii.Daa jo chakkar kii suurat me.n siipii ya gho nagge ke Khaul me.n lipTaa rahtaa hai, Khaul Khushak ho jaataa hai aur is ko phuunk kar chuunaa banaate hai.n
  • dariyaa.ii ya samundrii kii.De ka Khaul jo haDDii kii maanind aur ganbad numaa pechdaar ek jaanib se khulaa aur duusrii jaanib se band hotaa hai, siipii, sankh, chhoTii chhoTii chiizo.n kii Khariid-o-faroKhat me.n gho nagge jin ko ko.Dii kahte hai.n tamaam bangaalii ahaate me.n chalte hai.n
  • bevaquuf, ahmaq, baddhাo
  • kaan ka bairuunii seb numaa nar haDDii ka banaa hu.a hissaa

English meaning of gho.ngaa

Noun, Masculine

  • shell, seashell, conch
  • snail, mollusc
  • fool, dunce

گھونگا سے متعلق دلچسپ معلومات

گھونگا یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ دیکھئے، ’’تانیث سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھونگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھونگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone