تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھاگھی" کے متعقلہ نتائج

گھاگھی

(ماہی گیری) بہت بڑی قسم کا اور نہایت مضبوط جال، جو بڑی مچھلیاں پکڑنے کا کام آتا ہے، مہاجال

گھوگھی

کمبل یا چادر کو اس طرح لپیٹ کرسر پرڈالنا کہ آنکھوں کے اوپر چونچ سی نکل آئے، جھمبھ، چوٹ گھگی

گِھگّھی

گھگی، نیم سکتے کی حالت، وہ حالت جس میں زیادہ رونے کی وجہ سے منہ سے گھگھی جیسی آواز نکلتی ہے، گھگھی بندھ جانا بولتے ہیں

گُھگھی

نقب زنی، سیند لگانا.

گھاگھ

رک : گھاگ.

گھیگا

گلے کا ایک مرض ، غدۂ درقیہ کا پھلاؤ جو گردن کے سامنے یا ایک طرف اُبھار سا بنا دے ، گلھڑ ، غوتر ، غر .

گُھگّی

تکونا لپیٹا ہوا کمبل جسے کسان یا گڈریے دھوپ بارش یا سردی سے بچنے کے لیے سر پر ڈال لیتے ہیں.

گھوگھا

رک : گھون٘گا

گھیگھا

رک : گھیگا ، گھین٘گھا .

گھاگْری

چھوٹا لہنگا.

گِھگّھی بَندْھ جانا

گھگی بندھ جانا، ڈر، خوف سے یا روتے روتے سان٘س کا رک رک جانا.

گُھوگی

فاختہ ، گھگی ، ٹوٹرو .

گھُگُّھو

اُلو کی آواز، فاختہ کی کوک، اُلْو، جنگلی فاختہ

گُواگا

گھوڑے کی نوع کا ایک بڑا جانور .

گھوگا

مرغ وغیرہ کی دانہ پانی بھر لینے کی پوٹلی جو معدے کے بجائے گردن کے نیچے سینے کے سامنے ہوتی ہے، سنگ دانہ، پوٹا، اونڈا

اردو، انگلش اور ہندی میں گھاگھی کے معانیدیکھیے

گھاگھی

ghaaghii•घाघी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گھاگھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ماہی گیری) بہت بڑی قسم کا اور نہایت مضبوط جال، جو بڑی مچھلیاں پکڑنے کا کام آتا ہے، مہاجال

Urdu meaning of ghaaghii

  • Roman
  • Urdu

  • (maahii gerii) bahut ba.Dii kism ka aur nihaayat mazbuut jaal, jo ba.Dii machhliyaa.n paka.Dne ka kaam aataa hai, mahaajaal

घाघी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मछलियाँ फाँसने का एक प्रकार का बड़ा जाल

گھاگھی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھاگھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھاگھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone