تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوگا" کے متعقلہ نتائج

گوگا

جوار کی ایک قسم ، جس کے پتّے کی ڈنڈی کا رن٘گ سیاہی مائل ہوتا ہے اس کا بُھٹا سب سے وزنی ہوتا ہے اور پودا بہت سی شاخیں پیدا کرتا ہے ، اس وجہ سے اس کے دانے کی پیداوار دوسری اقسام کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے.

گوگا پِیر کا میلَہ

رک : گوگا پیر کی چھڑیاں .

گوگا بَڑا کہ بَھگْوان

ادنیٰ اعلیٰ کی برابری نہیں کر سکتا

گوگا پِیر

چھوٹی ذات کے ہندوؤں اور خاکروبوں کے پیر کا نام جو محمود غزنوی کے عہد سے پہلے علاقہ بیکانیر میں پیدا ہوئے تھے، خاکروب اسے مقدس سمجھتے ہیں عزت سے گوگا پیر کہتے ہیں، ظاہر پیر

گوگا پِیر کی چَھڑِیاں

ظاہر پیر کے سمادھ لینے کا دن یا تاریخ جس میں اس کی زیارت کے واسطے تمام مُلک کے خا کروب اپنے اپنے شہروں میں جمع ہو کر چھڑیاں نکالتے اور گوگا کے مزار تک مرادیں لے کر جاتے ہیں جہاں میلہ لگتا ہے.

نومی گوگا پیر مناؤں نا چرخے کو ہاتھ لگاؤں

عذرلنگ

اردو، انگلش اور ہندی میں گوگا کے معانیدیکھیے

گوگا

gogaaगोगा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گوگا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جوار کی ایک قسم ، جس کے پتّے کی ڈنڈی کا رن٘گ سیاہی مائل ہوتا ہے اس کا بُھٹا سب سے وزنی ہوتا ہے اور پودا بہت سی شاخیں پیدا کرتا ہے ، اس وجہ سے اس کے دانے کی پیداوار دوسری اقسام کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے.
  • خا کروبوں کے ایک پیر کا نام جو محمود غزنوی کے عہد سے پہلے علاقہ بیکانیر میں پیدا ہوا تھا، خا کروب اسے بڑا مقدّس مانتے ہیں : تراکیب میں مستعمل.

Urdu meaning of gogaa

  • Roman
  • Urdu

  • jvaar kii ek qism, jis ke patte kii DanDii ka rang syaahii maa.il hotaa hai is ka bhuTaa sab se vaznii hotaa hai aur paudaa bahut sii shaaKhe.n paida kartaa hai, is vajah se is ke daane kii paidaavaar duusrii iqsaam ke muqaable me.n zyaadaa hotii hai
  • Khaa kuruubo.n ke ek pair ka naam jo mahmuud Gaznavii ke ahd se pahle ilaaqa biikaaner me.n paida hu.a tha, Khaa kuruub use ba.Daa muqaddas maante hai.n ha taraakiib me.n mustaamal

English meaning of gogaa

Noun, Masculine

  • name of a famous pir of sweepers

गोगा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अफवाह। जनश्रुति।
  • छोटा काँटा
  • शोर। गुल-गपाड़ा। हल्ला।

گوگا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گوگا

جوار کی ایک قسم ، جس کے پتّے کی ڈنڈی کا رن٘گ سیاہی مائل ہوتا ہے اس کا بُھٹا سب سے وزنی ہوتا ہے اور پودا بہت سی شاخیں پیدا کرتا ہے ، اس وجہ سے اس کے دانے کی پیداوار دوسری اقسام کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے.

گوگا پِیر کا میلَہ

رک : گوگا پیر کی چھڑیاں .

گوگا بَڑا کہ بَھگْوان

ادنیٰ اعلیٰ کی برابری نہیں کر سکتا

گوگا پِیر

چھوٹی ذات کے ہندوؤں اور خاکروبوں کے پیر کا نام جو محمود غزنوی کے عہد سے پہلے علاقہ بیکانیر میں پیدا ہوئے تھے، خاکروب اسے مقدس سمجھتے ہیں عزت سے گوگا پیر کہتے ہیں، ظاہر پیر

گوگا پِیر کی چَھڑِیاں

ظاہر پیر کے سمادھ لینے کا دن یا تاریخ جس میں اس کی زیارت کے واسطے تمام مُلک کے خا کروب اپنے اپنے شہروں میں جمع ہو کر چھڑیاں نکالتے اور گوگا کے مزار تک مرادیں لے کر جاتے ہیں جہاں میلہ لگتا ہے.

نومی گوگا پیر مناؤں نا چرخے کو ہاتھ لگاؤں

عذرلنگ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone