تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھوپا" کے متعقلہ نتائج

گھوپا

(کنایۃً) دائرہ اختیار، عمل دخل نیز قبضہ، نرغہ

گھوپا مارْنا

ڈوپٹے یا چادر سے سر اور مُن٘ھ کو ڈھان٘ک لینا .

گوپا

چولستانی جھاڑی سے بنی ہوئی مخروطی جھون٘پڑی، جس کو اندر سے لکڑیوں سے سہارا دیا جاتا ہے

گھُپا

غار، کھوہ

گھوپ

گھویا

گُھوما

(لفظاً) گھاس کا پولا، نیز بچوں کا ایک کھیل، جو گھاس والے میدان میں برسات کے موسم میں کھیلا جاتا ہے، کھیل اس طرح ہوتا ہے کہ پہلے سب لڑکے ایک میدان میں اکھٹے ہو کر کسی ایک لڑکے کو چور بنا لیتے ہیں، باقی سب لڑکے پنوار کا ایک ایک پولا بنا لیتے ہیں، ان پولوں کو گھوما کہتے ہیں، کھلاڑی موقع پا کر اپنے اپنے گھومے کھونٹی کے پاس سے اٹھا لے جانے کی کوشش کرتے ہیں، اگر گھومنے والا کسی کھلاڑی کو اپنی باری میں مار دے یا چھُولے، تو نئے چھوئے ہوئے کھلاڑی کو رسّی پکڑ کر گھوما کی حفاظت کرنی پڑتی ہے اور وہ چور بن جاتا ہے، لیکن اگر سب کھلاڑیوں نے ہوشیاری سے سب گھوما کھونٹی کے پاس سے اُٹھا لئے اور رکھوالا کسی کو نہ چھو سکا، تو اُس کو بدلنا پڑتا ہے اور بھاگ کر تھان کی طرف جانا پڑتا ہے، یہ تھان گھوما کی کھونٹی سے۴۰ ہاتھ کی دوری پر کوئی نشان بنا کر یا پیڑ وغیرہ کے سہارے مان لیتے ہیں، تب گھوما اُٹھ جانے پر رکھوالا رسی چھوڑ کر تھان کی طرف بھاگتا ہے، باقی لڑکے اپنا اپنا گھوما پھینک کر راستے بھر اسے مارتے ہیں اگر وہ اس وقت کسی کا گھوما اُٹھا کر چوم لے تو اس گھوما والے لڑکے پر ہار پڑ جاتی ہے

گھولا

پانی میں حل کی ہوئی افیون، افیون کا محلول، گھولوا

گھوڑا

بار برداری اور سواری میں کام آنے والا ایک مشہور چوپایہ کدھے یا ٹَٹو سے مشابہ مگر ان سے بڑا اور خوبصورت جو مختلف رنگوں کا ہوتا ہے، تانگہ اور بگھی وغیرہ کو کھنچنے اور چلانے کا کام بھی کرتا ہے

گُھورا

۰۱ گندگی اور کوڑے کرکٹ کا ڈھیر ، گو ، غلاظت .

گُھورَہ

رک : گھورا .

گوپِیا

گوپن، گوپھیا

گوپھا

حلقہ، دائرہ، کولا، کولیا

گھوپْنا

بھونکنا

گِیپا

ایک قسم کا پلاؤ.

گُھونپا

غار، کھوہ، گھائی، گپھا

اردو، انگلش اور ہندی میں گھوپا کے معانیدیکھیے

گھوپا

ghopaa•घोपा

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

گھوپا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کنایۃً) دائرہ اختیار، عمل دخل نیز قبضہ، نرغہ
  • موڑے ہوئے کنارے کی بوری، چٹائی یا کمبل وغیرہ جو سردی، دھوپ یا بارش سے بچاؤ کے لیے سرپراوڑھتے ہیں، گھگی

Urdu meaning of ghopaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kanaa.en) daayaraa iKhatiyaar, amal daKhal niiz qabzaa, narGaa
  • mo.De hu.e kinaare kii borii, chaTaa.ii ya kambal vaGaira jo sardii, dhuup ya baarish se bachaa.o ke li.e sar par o.Dhte hain, ghiggii

घोपा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (लाक्षणिक) अधिकार क्षेत्र, हस्तक्षेप अथवा क़ब्ज़ा, विपत्ति
  • मोड़े हुए किनारे की बोरी, चटाई या कम्बल इत्यादि जो सर्दी, धूप या वर्षा से बचाव के लिए सर पर ओढ़ते हैं, घुग्गी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھوپا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھوپا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone