تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھوڑا اُوٹھانا" کے متعقلہ نتائج

گھوڑا اُوٹھانا

گھوڑے کو چلانا ، آگے بڑھانا ، گھوڑے کو تیز دوڑانا .

گھوڑا اُٹھانا

۔گھوڑا بھگانا۔ ؎

گھوڑی اُٹھانا

گھوڑوں کو تیار کرنا ، حملے کے لیے تیار ہو جانا ، گھوڑے کی باک اٹھانا .

گاڑی اُٹھانا

موٹر گاڑی اسٹارٹ کرنا ، چلانا ، احتیاط سے آگے بڑھانا.

گھوڑی کی باگ اُٹھانا

گھوڑے کو لگام کے اشارے سے دوڑنے کے لیے آمادہ کونا ، اُکسانا .

گَدھے گھوڑے کی تَمِیز اُٹھانا

ادنیٰ اور اعلیٰ میں تمیز نہ کرنا ، اہلِ ہنر اور بے ہنر کو یکساں سمجھنا .

آٹھوں پَہَر چَونسَٹھ گَھڑی

رک: آٹھ پہر چون٘سٹہ گھڑی جس کا یہ حصر ہے.

گھاٹا اُٹھانا

نقصان یا خسارہ برداشت کرنا

گَھبْرا اُٹْھنا

دفعتاً پریشان ہوجانا، یکایک گھبرا جانا

گولا اُٹھنا

۔ایک طرح کی قَسْم پُرانی رسم کے موافق اپنی صداقت اور بریَّت کے واسطے جلتے ہوئے لوہے کو ہاتھ میں پکڑ لینا کہ اگر ہم سچے ہوں گے تو اس کا کوئی اثر نہ ہوگا۔ اور جھوٗٹے ہیں تو یہ جلا دے گا۔ ؎

گَھرکا بوجھ اُٹھانا

گھر کا انتظام کرنا، امورِ خانہ داری کا سرانجام دینا، گھر کا خرچ اپنے ذمّہ لینا، اخراجات خانہ کی ذمہ داری قبول کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گھوڑا اُوٹھانا کے معانیدیکھیے

گھوڑا اُوٹھانا

gho.Daa uuThaanaa•घोड़ा ऊठाना

  • Roman
  • Urdu

گھوڑا اُوٹھانا کے اردو معانی

  • گھوڑے کو چلانا ، آگے بڑھانا ، گھوڑے کو تیز دوڑانا .

Urdu meaning of gho.Daa uuThaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • gho.De ko chalaanaa, aage ba.Dhaanaa, gho.De ko tez dau.Daanaa

घोड़ा ऊठाना के हिंदी अर्थ

  • घोड़े को चलाना, आगे बढ़ाना, घोड़े को तेज़ दौड़ाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھوڑا اُوٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھوڑا اُوٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone