تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَڑوڑا" کے متعقلہ نتائج

مَڑوڑا

پیچ ، چوڑی دار بڑی کیل ، گھنڈی ۔

مَڑوڑا اُٹھنا

رک : مروڑ اُٹھنا ؛ پیٹ میں اینٹھن ہونا ۔

مَڑوڑی

بٹیر لڑانے میں ایک بٹیر کا دوسرے بٹیر کی کھال کو پکڑ کر مڑوڑ دینا

مَڑوڑ

رک : مروڑ جو فصیح ہے ؛ (عو) بل ، اینٹھن وغیرہ ۔

مَروڑا

ہاتھ پاؤں یا گردن کو کج کرنا، توڑ موڑ

مَموڑا

ہار، مالا

مَڑوڑنا

رک : مروڑنا جو فصیح ہے ؛ بل دینا ، ٹیڑھا کرنا وغیرہ ۔

مَڑوا

ایک قسم کی مچھلی

مَڑوڑی دینا

بل دینا ، مروڑنا

مَڑوڑے دینا

بھینچنا ، دبانا ، ملنا ، بل دینا ۔

مَڑوڑ اُٹھنا

۔پیٹ میں پیچ ہونا۔

مَڑوڑ ڈالنا

۔کسی چیز کو بل دینا۔اینٹھنا۔؎

مَڑوڑ کی بات

پیچ دار بات طعنے یا طنز کی بات ، نوک جھونک ۔

مَڑوڑ پَھلی

پھلی کی ایک قسم ۔

مَڑوڑ تَڑوڑ

۔مونث۔ ہاتھپاؤں کج کرنا۔کپڑے کو کج کرنا۔مڑوڑنا۔زبان کو کج کرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَڑوڑا کے معانیدیکھیے

مَڑوڑا

ma.Do.Daa•मड़ोड़ा

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَڑوڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیچ ، چوڑی دار بڑی کیل ، گھنڈی ۔
  • رک : مروڑا جو فصیح ہے ، اینٹھن

Urdu meaning of ma.Do.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • pech, chuu.Diidaar ba.Dii kiil, ghunDii
  • ruk ha maro.Daa jo fasiih hai, i.inThan

مَڑوڑا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَڑوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَڑوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone