تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چوڑا" کے متعقلہ نتائج

چُوڑا

گُو، پاخانہ اور دیگر قسم کی گندگی صاف کرنے والا پیشہ ور مزدور، خاکروب، حلال خور، مہتر، بھنگی

چَوڑا

عریض، عرض والا، کشادہ، وسیع

چوڑا

۱. پانی میں بھیگا ہوا ، تربتر ، شرابور.

چُوڑا مَنی

ایک زیور، جو سر پر پہنا جاتا ہے، ایک جواہر، جو کلغی یا تاج میں پہنتے ہیں

چَوڑا چَکْلَہ

پھیلا ہوا ، عریض ، کشادہ ، وسیع ، بھاری بھرکم ، لحیم شحیم.

چوڑا کَرْنا

گیلا کرنا، بھگونا، تربتر یا شرابورکرنا

چَوڑا ہونا

گیلا ہونا شرابور ہونا.

چُوڑا توڑْنا

لڑائی یا غصے کی حالت میں عورت کا خود اپنے ہاتھ سے چوڑیاں توڑنا

چُوڑا بَھنْڈارا

وظیفہ جو کسی زمین٘دار خاندان کو چھوٹے افراد کے گزارے کے لیے دیا جائے.

چوڑا دیدہ

بے حیا، بے باک، بے شرم

چُوڑا کار

چوڑیاں بنانے والا کاریگر.

چَوڑا چَکلا

bulky, fat

چَوڑا ہو جانا

تباہ یا برباد ہوجانا ، دیوالہ نکل جانا ، لٹ جانا ؛ پھیل جانا

چَوڑا پَن

چوڑائی

چَوڑا چَوپَٹ

رک : چوڑ ، تباہ و برباد ، چوپٹ.

اردو، انگلش اور ہندی میں چوڑا کے معانیدیکھیے

چوڑا

cho.Daa•चोड़ा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چوڑا کے اردو معانی

صفت

  • ۱. پانی میں بھیگا ہوا ، تربتر ، شرابور.
  • ۲. کیچڑ ، گھلی ہوئی مٹی ، دلدل

Urdu meaning of cho.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. paanii me.n bhiigaa hu.a, tarabtar, sharaabor
  • ۲. kiicha.D, ghulii hu.ii miTTii, daldal

English meaning of cho.Daa

Adjective

Noun, Masculine

चोड़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone