تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِھسا مارنا" کے متعقلہ نتائج

گِھسا مارنا

رگڑ لگانا ، رگڑنا.

گُھلا کَر مارْنا

رک: گھلا گھلا کر مارنا جو زیادہ مستمعل ہے.

گُھلا گُھلا کے مارنا

کمزور یا دُبلا کر کے مارنا، اذیت دے دے کر مارنا.

گَہْرا ہاتھ مارْنا

گہرا ہاتھ لگانا، بڑا بھاری غبن کرنا، بہت بڑی چوری کرنا؛ خوب ہاتھ رنگنا، بہت سا مال مارنا

دو گاڑا مارْنا

گولی مارنا ، دونالی بندوق میں دو گولیاں بھر کر چلانا .

مُعائِنَہ گاہ

سیاروں کی گردش کا مشاہدہ کرنے کی جگہ ، رصدگاہ ۔

مَعْرَکَہ گاہ

لڑائی کی جگہ، معرکہ کی جگہ، میدانِ جنگ، رزم گاہ

ماتھا گِھسْنا

رک : ماتھا رگڑنا.

اَن گِنا مَہِینا

حمل کا آٹھواں مہینا جس میں پیدا ہونے والا بچہ کم زندہ رہتا ہے اس لیے عورتیں اسے منحوس خیال کرتی ہیں اور اس کا نام نہیں لیتیں (اس کے علاوہ نجوم و رمل میں آٹھواں خانہ موت کا ہے اس لیے بھی عورتیں اس کا نام لینا نا مبارک سمجھتی ہیں)

بُھوکے کو بُھوکے نے مارا یہ بھی گِرا وہ بھی گِرا

کسی بے فائدہ مشقت کی نسبت بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں گِھسا مارنا کے معانیدیکھیے

گِھسا مارنا

ghisaa maarnaa•घिसा मारना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گِھسا مارنا کے اردو معانی

  • رگڑ لگانا ، رگڑنا.
  • مرد کا اپنے عضوِ تناسل کو فرج میں داخل کرکے بار بار اندر باہر کرنا.

Urdu meaning of ghisaa maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • raga.D lagaanaa, raga.Dnaa
  • mard ka apne uzv-e-tanaasul ko farj me.n daaKhil karke baar baar andar baahar karnaa

घिसा मारना के हिंदी अर्थ

  • ۲. मर्द का अपने उज़्व-ए-तनासुल को फ़र्ज में दाख़िल करके बार-बार अंदर बाहर करना
  • ۱. रगड़ लगाना, रगड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِھسا مارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِھسا مارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone