تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گڑی" کے متعقلہ نتائج

گڑی

بھونک ، گھاؤ ؛ گُھسنا ؛ چُبھنا ؛ دخول .

گُڑی

چیتھرا

گُڑی مُڑی

گڑمڑایا ہوا ، ٹانگوں کو سمیٹ کر گھنٹوں کو پیٹ میں دے کر لیٹا ہوا .

گَڑی باتیں اُکھاڑنا

رک : گڑے مردے اکھاڑنا جو زیاہ مستعمل ہے

گَڑی باتیں اُکھیڑنا

رک : گڑے مردے اکھاڑنا جو زیاہ مستعمل ہے

گَڑی ہَڈِّیاں اُکھاڑْنا

رک : گڑے مردے اکھاڑنا جو زیادہ مستعمل ہے .

گُڑْیوں

گڑیا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گڑیاں

گڑیا کی جمع تراکیب میں مستعمل

گُڑِیا

بچوں کا چھوٹا سا کھلونا جو کپڑے، ربڑ، وغیرہ سے بنی چھوٹی لڑکی کی طرح ہوتا ہے

گُڑِیا سی

خوبصورت، پیاری (لڑکی)

گُڑِیا گَھر

وہ طاقچہ، بال یا جگہ جہاں گڑیاں سجا کے رکھتے ہیں، (کنایۃً) کھیل تماشا

گُڑِیا جَیْسی

خوبصورت، پیاری (لڑکی)

گُڑْیا بَنانا

رزق برق یا رنگین کپڑے پہنانا ، گڑیا کی طرح سن٘وارنا .

گُڑِیا کا گَھر

کھیجوں پر پتنگ کا کاغذ منڈھ کر بنایا ہوا گھر یا وہ طاقچہ جہاں گڑیاں رکھتے ہیں ؛ (کنایۃً) عارضی ، ناپائیدار ، کمزور .

گُڑیاں کھیلْنا

لڑکیوں کا گڑیوں کے ساتھ کھیلنا، گڑیوں کا بیاہ کرنا، لڑکیوں کا کپڑے کی پتلی کے ساتھ کھیلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گڑی کے معانیدیکھیے

گڑی

ga.Dii•गड़ी

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

گڑی کے اردو معانی

فعل لازم، قدیم/فرسودہ

  • رک : گڑ ھی ، خندق ، تالاب .
  • گڑنا (رک) سے گڑا (ہوا) حالیہ تمام کی حالت مغیرہ برائے تانیث ، تراکیب میں استعمال ، دفنائی ہوئی ، دھنسی ہوئی .
  • دفن ہونا ، زمین میں دب جانا .
  • بھونک ، گھاؤ ؛ گُھسنا ؛ چُبھنا ؛ دخول .
  • نصب ہونا ، قائم ہونا ، کھڑا ہونا .
  • اثر انداز ہونا ، تقش ہونا .
  • . ڈٹنا ، جم جانا ، چمک جانا ،
  • . پیوست ہو جانا ، مضبوطی سے چمٹ جانا .
  • چبھنا (کانٹا وغیرہ) .
  • دھسنا ، گُھسنا ، پیوست ہو جانا .
  • . (مجازاً) شرمندہ ہونا نادم ہونا ، خجل شرمسار ہوتا .
  • یار ، دوست ، ساتھی .

شعر

Urdu meaning of ga.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha ga.D hii, Khandaq, taalaab
  • ga.Dhnaa (ruk) se ga.Dhaa (hu.a) haaliiyaa-e-tamaam kii haalat muGiirah baraa.e taaniis, taraakiib me.n istimaal, daphnaa.ii hu.ii, dhansii hu.ii
  • dafan honaa, zamiin me.n dab jaana
  • bhaunk, ghaa.o ; ghusnaa ; chubhnaa ; daKhuul
  • nasab honaa, qaayam honaa, kha.Daa honaa
  • asarandaaz honaa, taqash honaa
  • . DaTnaa, jim jaana, chamak jaana
  • . paivast ho jaana, mazbuutii se chimaT jaana
  • chubhnaa (kaanTaa vaGaira)
  • dhasnaa, ghusnaa, paivast ho jaana
  • . (majaazan) sharmindaa honaa naadim honaa, Khajal sharmasaar hotaa
  • yaar, dost, saathii

English meaning of ga.Dii

Intransitive verb, Archaic

  • enter, lie, penetrate, to be sunk, to be buried

गड़ी के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया, प्राचीन

  • (सांकेतिक) शर्मिंदा होना, लज्जित, शर्मसार होना
  • प्रभावित होना, अंकित होना
  • दफ़न होना, ज़मीन में दब जाना,धंसना, घुसना, पैवस्त हो जाना
  • चुभना (कांटा आदि)
  • डटना, जम जाना, चमक जाना,मज़बूती से चिमट जाना
  • गड़ही, ख़ंदक़, तालाब
  • यार, दोस्त, साथी,मित्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone