تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گیڑا" کے متعقلہ نتائج

گیڑا

(معماری) چھپر یا کھپریل کے ٹھاٹ کے عرض میں لگائی جانے والی پتلی قسم کی بلی یا بانس.

گَھڑا

مٹکے سے چھوٹا اور چھوٹے منھ کا پانی رکھنے کا برتن، پانی رکھنے کا پیندے دار چھوٹے منہ کا مٹی کا برتن، گگری

گَڑا

گڑا ہوا، دبا ہوا مرکبات میں مستعمل

گاڑا

گھات کی جگہ ، کمیں گاہ

گُڑِیا

بچوں کا چھوٹا سا کھلونا جو کپڑے، ربڑ، وغیرہ سے بنی چھوٹی لڑکی کی طرح ہوتا ہے

گیڑی

لڑکوں کا ایک کھیل جس میں دو پالے بنا کر بیچ میں لکیر کھینچتے ہیں اس پر ایک گول لکڑی رکھ دی جاتی ہے، ایک کھلاڑی اس پر اپنے ہاتھ کی لکڑی تان کر زور سے مارتا ہے جس کی رکھی ہوئی لکڑی مقرّرہ حد سے دور جا پڑے وہ جیت جاتا ہے اس طرح دوسری لکڑی نشانہ لگانے کو رکھی جاتی ہے، ناکام کھلاڑی کو بٹھا دیا جاتا ہے نیز وہ کہنی دار منھ کی ڈیڑھ دو فٹ لمبی اور اوسط درجے کی موٹی لکڑی جو اس کھیل میں استعمال ہوتی ہے (بطور کھیل عموماً جمع میں مستعمل)

گوڑا

پیر، پاؤں

گِیا

گھانس

گِیَہ

رک : گیاہ.

گَیہ

گھر، مکان

گَیا

جانا کا ماضی، چلا گیا، جاتا رہا

گَیّا

چھوٹی گائے، گائے

گَھڑی

آدھ گھنٹے کے قریب، کچھ دیر، تھوڑا وقت

گَھڑْیاں

گھڑی کی جمع، ترا کیب میں مستعمل

گَھڑِیوں

۔گھڑی کی جمع۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گیڑا کے معانیدیکھیے

گیڑا

ge.Daa•गेड़ा

اصل: سنسکرت

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گیڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (معماری) چھپر یا کھپریل کے ٹھاٹ کے عرض میں لگائی جانے والی پتلی قسم کی بلی یا بانس.
  • گول لکڑی یا ڈنڈا ، بلّی.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

گین٘ڑا

رک : گینڈا.

Urdu meaning of ge.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • (maamaarii) chhappar ya khaprail ke ThaaT ke arz me.n lagaa.ii jaane vaalii patlii kism kii billii ya baans
  • gol lakk.Dii ya DanDaa, billii

गेड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (वास्तुकला) एक बल्ली या बाँस जिसे छप्पर या फूस की छत में लगाया जाता है
  • गोल लकड़ी या डंडा, बल्ली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گیڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گیڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone