تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنْڈا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

گَنْڈا کَرنا

رنگین عموماً نیلا کچّا ڈورا کچھ پڑھ کر دَم کرنا اور اس پر گِرہ لگانا .

گَنْڈا تَعوِیذ کَرنا

make use of charms or amulets

گُناہ کَرْنا

ایسے فعل یا اعمال کا مرتکب ہونا جس کی مذہب میں ممانعت ہو

گُنَہ کَرنا

جرم کرنا ، قصور کرنا .

گَڈّا کَرنا

ایک دوسرے کو لِپٹ جانا ؛ گُتھنا

گنْدہ کرْنا

میلا کرنا

گانْڈ غُلامی کَرنا

سَر گَنْجا کَرْنا

سر کے بال اُتارنا، مارتے مارتے سر کے بال اُڑا دینا، بہت مارنا، دونوں ہاتھوں سے لُوٹنا، مُفلس یا کنگال بنا دینا

گَن٘گا پار کَرْنا

۔ جلا وطن کرنا۔ ؎

گُناہ گار کَرْنا

گناہ گار بنانا ، شرمندہ کرنا.

مفت گناہ گار کرنا

خواہ مخواہ جھگڑے میں پھنسا دینا

چَلْتے بَیل کی گانڈ میں لَکْڑی کَرْنا

کام کرتے ہوئے کو ناحق تنگ کرنا ، کام کرنے والے کو روکنا .

گَہْرا کَرنا

بہت نیچے تک کھودنا ، نیچا کرنا ؛ شوخ رنگنا.

گَنْد کَرنا

create trouble

چَنْدِیا گَنْجی کَرنا

مفلس اور قلاش بنادینا، لوٹ لوٹ کے کھا جانا، سر کے بال تک نہ رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَنْڈا کَرنا کے معانیدیکھیے

گَنْڈا کَرنا

ganDaa karnaa•गंडा करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گَنْڈا کَرنا کے اردو معانی

  • رنگین عموماً نیلا کچّا ڈورا کچھ پڑھ کر دَم کرنا اور اس پر گِرہ لگانا .

Urdu meaning of ganDaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • rangiin umuuman niila kachchaa Dora kuchh pa.Dh kar dam karnaa aur is par grih lagaanaa

गंडा करना के हिंदी अर्थ

  • रंगीन आम तौर पर नीला कच्चा धागा कुछ पढ़ कर दम करना और इस पर गांठ लगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَنْڈا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَنْڈا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone