تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَلْوا" کے متعقلہ نتائج

گَلْوا

(مرغ بازی) بغبغی چونچ کے نیچے گردن یا گلے سے کانوں تک باریک پروں کے کپّھے دار مرغ.

گُلْوا

(آرائش سازی) ایک قمقمہ یا قندیل جس کی شکل گلوب کی سی ہوتی ہے.

گَلْوانا

برباد یا ضائع کرا دینا.

چِکنے گَلوا مَلوا کے

امیر آدمی کے گال چکنے ہوتے ہیں، امارت چہرے سے ظاہر ہو جاتی ہے

گَلْیا

رنگریز جو ریشمی کپڑے وغیرہ رنگتا ہے.

گِلَہ

شکایت، شکوہ، الاہنا

گِلا

شکایت، شکوہ، ملامت، ناراضگی، مذمت

گِلو

ایک بیل دار بوٹی جو اپنے آس پاس کے درختوں وغیرہ پر لپٹ کراوپرچڑھ جاتی ہے، اس کےپتّے پان کے پتّوں کے مانند ہوتے ہیں، بخار کے لئے مفید ہے، عموماً اس کی لکڑی دواً مستعمل ہے، نیم گرچ بہترین ہوتی ہے

گلوں

rose, flower

گُلُو

۱. (کاشت کاری) پھول کے اندر پھل کی بیٹھک یا بچّے دانی.

گولا

گیڈر

گولَہ

لوہے کی بڑی گولی جو ڈالتے توپ میں ڈالتے ہیں، توپ کا گولہ

گِلاوا

گارا، پچارا، تیار کی ہوئی مٹی، گیلی نرم مٹی

گَھلُوا

کسی چیز کی وہ اضافی مقدار جو دوکاندار، سودا خریدنے والے کو خوش کرنے کے لیے مفت دیدیتا ہے، وہ چیز جو سودا دینے کے بعد مفت دیں، روکھن

گِلاوَہ

(طب) گل حکمت کرنے کا مسالا ، گُندھی ہوئی مٹی ، گارا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَلْوا کے معانیدیکھیے

گَلْوا

galvaa•गल्वा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گَلْوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مرغ بازی) بغبغی چونچ کے نیچے گردن یا گلے سے کانوں تک باریک پروں کے کپّھے دار مرغ.
  • کبوتر کی ایک قسم، بغبغا.

اسم، مذکر

  • چکی کا من٘ھ.

Urdu meaning of galvaa

  • Roman
  • Urdu

  • (murGbaazii) baGabGii chonch ke niiche gardan ya gale se kaano.n tak baariik paro.n ke kaphphাe daar murG
  • kabuutar kii ek qism, bagabGaa
  • chakkii ka munh

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَلْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَلْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone