تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَغَلْوا" کے متعقلہ نتائج

بَغَلْوا

(گاڑی) لکڑی یا لوہے کی پٹی جو آمنے سامنے کے بانْکوں کے سروں میں جڑ دی جاتی ہے تاکہ ان کی آپس میں پکڑ قایم رہے۔

بَغْلا

بڑی باد بانی کشتی جو خچر کی شکل کی ہوتی ہے، بڑی سیلنگ کشتی خچر، گدھے کی نسل ایک جانور،

بَغولا

بگلا (رک)۔

بَغْلِیَّہ

ایک عجمی سکہ جس پر خچر کی تصویر بنی ہوئی تھی اور جو عرب کے بعض حصوں میں بھی رائج تھا

بَغَل گاہ

دائیں یا بائیں طرف کی جگہ میمنہ یا میسرہ (فوج کا)۔

بَغَل

(دائیں بائیں) جانب، طرف

بَلْوا

فساد، لڑائی جھگڑا

بَھلْوا

چھپر کے ٹھاٹ پراتارچڑھاؤ سے جمائی ہوئی پھون٘س کی تہ

بَغْلیں

بغل کی جمع اور ترکیبات میں مستعمل

بَغْلِیاں

دفتیاں جو جلد بندی کے لیے کتاب کے دونوں طرف لگائی جاتی ہیں۔

بَلْوہ

بَیغُولَہ

آنْکھ کا ڈھیلا

بالُوا

ریتلا، بالو سے بھرا ہوا، جیسے: بالوا زمین، بالوا مٹی یعنی وہ زمین یا مٹی جس میں بالو ملی ہوئی ہو

بولُوا

فصل کی تیاری کے پہلے پیشگی قیمت پر جنس کی خرید و فروخت

بِھلْوا

بھیلی (رک) کی تصغیر.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَغَلْوا کے معانیدیکھیے

بَغَلْوا

baGalvaa•बग़लवा

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

بَغَلْوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (گاڑی) لکڑی یا لوہے کی پٹی جو آمنے سامنے کے بانْکوں کے سروں میں جڑ دی جاتی ہے تاکہ ان کی آپس میں پکڑ قایم رہے۔

Urdu meaning of baGalvaa

  • Roman
  • Urdu

  • (gaa.Dii) lakk.Dii ya lohe kii paTTii jo aamne saamne ke baan॒ko.n ke suro.n me.n ja.D dii jaatii hai taaki un kii aapas me.n paka.D qaayam rahe

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَغَلْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَغَلْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone