تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھلُوا" کے متعقلہ نتائج

گَھلُوا

کسی چیز کی وہ اضافی مقدار جو دوکاندار، سودا خریدنے والے کو خوش کرنے کے لیے مفت دیدیتا ہے، وہ چیز جو سودا دینے کے بعد مفت دیں، روکھن

گُھلْوا گھولْنا

۔(عو) ۱۔رقیق بنانا۔ گھول کر پتلا بنانا۔ ۲۔افیون کو پانی میں حل کرنا۔ ۳۔کسی معاملے میں دیر لگانا۔ ڈھیل کرنا۔

گُھلْوانا

مِلوانا، آمیز کرانا، حل کرانا.

گُھلا

گُھلا ہوا، پگھلا ہوا

گھولا

پانی میں حل کی ہوئی افیون، افیون کا محلول، گھولوا

گَلْوا

(مرغ بازی) بغبغی چونچ کے نیچے گردن یا گلے سے کانوں تک باریک پروں کے کپّھے دار مرغ.

گھولْوا

محلول، دواؤں وغیرہ کا عرق، مکسچر، رقیق مرکب: جیسے پانی اور شکر: افیون کا گھولا

گُلْوا

(آرائش سازی) ایک قمقمہ یا قندیل جس کی شکل گلوب کی سی ہوتی ہے.

گالا

دُھنکی ہوئی صاف روئی کی تھوڑی سی مقدار کا گولا یا پہل.

گالُو

ہر وقت گال بجانے والا، بے جا اپنی تعریف کرنے والا، شیخی بگھارنے والا، باتونی، بکواسی

گالوں

گال کی جمع اور مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

گَلے

گلا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

گَلائی

گل جانا ، گداز پن ، نرمی، ملائمت ، گلاوٹ، گلاؤ

گَلی

محلّہ یا بستی کا تنگ راستہ جس میں دو رویہ مکان بنے ہوں، کوچہ، تنگ سڑک

گلیوں

گلی کی جمع

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھلُوا کے معانیدیکھیے

گَھلُوا

ghaluvaa•घलुवा

اصل: ہندی

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

گَھلُوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی چیز کی وہ اضافی مقدار جو دوکاندار، سودا خریدنے والے کو خوش کرنے کے لیے مفت دیدیتا ہے، وہ چیز جو سودا دینے کے بعد مفت دیں، روکھن

Urdu meaning of ghaluvaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz kii vo izaafii miqdaar jo duukaanadaar, saudaa Khariidne vaale ko Khush karne ke li.e muft dediitaa hai, vo chiiz jo saudaa dene ke baad muft den, rokhan

English meaning of ghaluvaa

Noun, Masculine

  • booty, gain, something given gratis over and above the quantity purchased

घलुवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह वस्तु जो दुकानदार किसी ख़रीददार को प्रसन्न करने के लिए तौल से अधिक या सौदे से अतिरिक्त देता है

گَھلُوا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھلُوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھلُوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone