تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گولَہ" کے متعقلہ نتائج

گولَہ

لوہے کی بڑی گولی جو ڈالتے توپ میں ڈالتے ہیں، توپ کا گولہ

گولَہ بار

(سپاہیوں یا مسافروں کا) کرمچ کا تھیلا جو پیٹی پر باندھ لیا جاتا ہے ، بغچہ ، بوغبند.

گولَہ زَنی

توپ چلانے یا گولہ مارنے کا عمل، گولہ باری

گولَہ باری

کثرت سے گولے پھینکنے یا توپ چلانے کا عمل

گولَہ بارُوت

رک : گولہ بارود.

گولَہ اُتارْنا

گولہ باری کرنا ، بکرث گولے پھینکنا ، توپ کے گولے پھینکنا .

گولَہ بَارُود

گولیوں اور بارود وغیرہ جو توپ، رائفل اور دوسرے آلات حرب میں استعمال کی جائی ہیں

گولَہ اَنْداز

a cannon-caster

گولَہ بَنْدی

ڈول یا ڈھار بنانے کا عمل .

گولَہ اَنْدازی

گولہ انداز کا کام یا منصب ، توپ چلانا، معلوم ہوتا، کہ روسیوں کی جماعت ہماری جامعت سے کم ہے خوف دلانے کے لیے گولہ اندازی شروع کر دی .

باد گولَہ

flatulence due to indigestion

سَماوی گولَہ

وہ گول نقشہ جس پر ستاروں کے ظاہری مقامات اور کُرَّۂ فلکی کے مختلف دائروں کے مقامات مندرج ہوتے ہیں .

زَمِینی گولَہ

آتشبازی کا وہ گولا جو زمین پر پھٹتا ہے

زَنْجِیری گولَہ

وہ گولہ جو چلنے کے بعد توپ ہی میں رہ جائے یا چلنے کے بعد منزلِ مقصود تک نہ پہنچے اور راہ میں رہ جائے ۔

ڈور کا گولَہ

لیٹی ہوہی ڈور، دھاگے کی پیچک

توپ کا گولَہ

بارود کی بڑی گولی جو توپ میں ڈالتے ہیں.

بَم کا گولَہ

overwhelming surprise or disappointment

سُوت کا گولَہ

پیچک .

گَہْرائی مار گولَہ

وہ بم جو آبدوز کشتی کو تباہ کرنے کے لیے جہاز سے سمندر کے نیچے پھینکتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں گولَہ کے معانیدیکھیے

گولَہ

golaगोला

اصل: فارسی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گولَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لوہے کی بڑی گولی جو ڈالتے توپ میں ڈالتے ہیں، توپ کا گولہ
  • کبوترکی ایک قسم، گولا

Urdu meaning of gola

  • Roman
  • Urdu

  • lohe kii ba.Dii golii jo Daalte top me.n Daalte hain, top ka golaa
  • kabuutar kii ek qism, golaa

English meaning of gola

Noun, Masculine

  • cannon ball, shell shot large ball ball (of thread, etc.)
  • a species of pigeon

गोला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गेंद की तरह का कोई गोला कार पिंड या वस्तु।
  • झरोखा
  • गोल पिंड, गोल चीज़, तोप आदि का गोला।।
  • धागों, रस्सियों आदि को लपेटकर बनाया हुआ उक्त आकार का पिंड। जैसे-डोरी या सूत का गोला।

گولَہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گولَہ

لوہے کی بڑی گولی جو ڈالتے توپ میں ڈالتے ہیں، توپ کا گولہ

گولَہ بار

(سپاہیوں یا مسافروں کا) کرمچ کا تھیلا جو پیٹی پر باندھ لیا جاتا ہے ، بغچہ ، بوغبند.

گولَہ زَنی

توپ چلانے یا گولہ مارنے کا عمل، گولہ باری

گولَہ باری

کثرت سے گولے پھینکنے یا توپ چلانے کا عمل

گولَہ بارُوت

رک : گولہ بارود.

گولَہ اُتارْنا

گولہ باری کرنا ، بکرث گولے پھینکنا ، توپ کے گولے پھینکنا .

گولَہ بَارُود

گولیوں اور بارود وغیرہ جو توپ، رائفل اور دوسرے آلات حرب میں استعمال کی جائی ہیں

گولَہ اَنْداز

a cannon-caster

گولَہ بَنْدی

ڈول یا ڈھار بنانے کا عمل .

گولَہ اَنْدازی

گولہ انداز کا کام یا منصب ، توپ چلانا، معلوم ہوتا، کہ روسیوں کی جماعت ہماری جامعت سے کم ہے خوف دلانے کے لیے گولہ اندازی شروع کر دی .

باد گولَہ

flatulence due to indigestion

سَماوی گولَہ

وہ گول نقشہ جس پر ستاروں کے ظاہری مقامات اور کُرَّۂ فلکی کے مختلف دائروں کے مقامات مندرج ہوتے ہیں .

زَمِینی گولَہ

آتشبازی کا وہ گولا جو زمین پر پھٹتا ہے

زَنْجِیری گولَہ

وہ گولہ جو چلنے کے بعد توپ ہی میں رہ جائے یا چلنے کے بعد منزلِ مقصود تک نہ پہنچے اور راہ میں رہ جائے ۔

ڈور کا گولَہ

لیٹی ہوہی ڈور، دھاگے کی پیچک

توپ کا گولَہ

بارود کی بڑی گولی جو توپ میں ڈالتے ہیں.

بَم کا گولَہ

overwhelming surprise or disappointment

سُوت کا گولَہ

پیچک .

گَہْرائی مار گولَہ

وہ بم جو آبدوز کشتی کو تباہ کرنے کے لیے جہاز سے سمندر کے نیچے پھینکتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گولَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گولَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone