تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"gain" کے متعقلہ نتائج

گاں

مرکبات میں آکر معانی ذیل میں مستعمل ہے، حرف لیاقت جیسے شائیگاں، تعیّن عدد کے لئے جیسے دوگاں

گِیں

اسما کے بعد مرکبات میں آتا ہے اور پربھرا ہوا کے معنی دیتا ہے جیسے غمگیں۔ سُرْمَگیں

غِیں

نشہ بازوں کی وہ مغرورانہ آواز جو نشے کی ترنگ میں نکلتی ہے ، حالت بے ہوشی و غنودگی کی آواز.

gain

حاصِل

غین

’’غ‘‘ حروف ہجّہ میں سے ایک حرف

گَوں

प्रयोजन सिद्ध होने का स्थान या अवसर । सुयोग । मौका । घात । दाँव ।

گُوں

رنگ، قسم، طرز، طرح ، طرز کے معنوں میں، عموماً مرکبات میں جزو دوم کے طور پر مستعمل جیسے گگوں، نیل گوں، گندم گوں وغیرہ

گائِن

طبیعات: ایک آلہ جس سے بلند آواز پیدا ہوتی ہے اور صوتی تجربات میں (اور خبر دینے کے لیے) استعمال ہوتا ہے، یہ مختلف شکلوں کا بنایا جاتا ہے

gain on

gain ground

بَڑھنا

gain upon

غَین ہونا

نیند میں ہونا، مدہوش ہونا، بیہوش ہونا، بے خبر ہونا

gin

حِکْمَت

غَنی

دولتمند، مالدار، امیر

گَینا

چھوٹے قد کا بیل ، ٹھنگنا بیل.

گَینی

چھوٹے قد کی گائے.

gainsay

تَرْدِید

gainly

قُبُول صُورَت

gainer

فائدہ اُٹھانے والا

gainless

بے سُود

gainable

قابل حصول

gainst

شاعرانہ: رک (اختصار).

گان

گانا ، نغمہ.

gainsayer

جھَگڑالو

گین

फा. प्रत्य. शब्द के अन्त में आकर ‘युक्त' का अर्थ देता है, जैसे-‘गमगीन, शोकयुक्त, यह शब्द आगीन का लघु. है।

غَینِ مُعْجَمَہ

غین نقطے والا.

gainful

غَن

بدمست، مدہوش، دھت، غیں، غوط

gainsaying

انکار کرنا

gainlessness

گَینْت

زمین وغیرہ کھودنے کا ایک نوکدار آہنی اوزار، کدال، گیتی

گَینڈا

ہاتھی کے پاٹھے کے برابر اور بھین٘سے سے مشابہ موٹی کھال کا ایک نہایت طاقت ور جانور ، جس کی ناک پر ایک سینگ ہوتا اور اس کی کھال سے ڈھال بناتے ہیں.

گَینتی

ایک روئیدگی، جس کی بیل زمین پربچھی ہوتی ہے یا دوسرے پاس کی چیزوں پر چڑھ جاتی ہے، پتے انار کے پتّوں کی طرح اور ان سے چھوٹے ہوتے ہیں

گینٹھ

ایک قسم کی مچھلی

گَینڈ

رک : گینڈا.

gneissic

ابرق کی ورق دار چٹان کی خاصیت کا

gneissoid

ابرق کی ورق دار چٹان کے مُشابہ

gneiss

دھات کی کئی پرتوں سے بنی ہوئی عموماً کھردری مقلّب (پلٹی ہوئی ہیئت کی) چٹان، خاص طور پر فلسپار، گار اور لوہ میگنیشی دھات کے پرتیلے ڈلے۔.

gnamma

آسٹر پہاڑ میں قدرتی جوہڑ۔.

gnocchi

ایک اطالوی طعام جو آلو، تھولی وغیرہ سے تیار کیا جاتا ہے۔.

gnawer

قارِض

gneissose

gnomonic

دُھوپ گھَڑی کی سوئی سے مُتعلّق

gnomonical

دھوپ گھڑی یا علم کے متعلق

gnosticism

غناسطیت

gnu

جنس Connochaetes کا افریقی ہرن جس کا سر بڑا اور اٹھا ہوا ہوتا ہے، گردن پر اور کاندھے پر بھوری دھاریاں، اسے WILDEBEEST بھی کہتے ہیں۔.

gnash

دانت

gnat

چھوٹا مچھر

gnaw

gnarl

درختی گانٹھ

gnome

پُرمغز مقولہ، پند، حکمت، مَثل، کہن، کہاوت۔.

gnarled

(ہاتھ، درخت وغیرہ) جس میں گٹّا، گومڑا ہو یا جو کھردرا، اینٹھا مڑاتڑا ہو۔.

gnp

gross national product (رک).

gnr

برط اختصار.

gnomic

اقوال و امثال پر مبنی۔.

gnosis

عِرْفان

gnomon

دھوپ گھڑی کی لاٹھ یا کھڑی پتری جس کے سائے سے وقت معلوم ہوتا ہے۔.

gnarly

gnathic

جبڑے سے تعلق رکھنے والا۔.

gnostic

فَہِیم

gain کے لیے اردو الفاظ

gain

ɡeɪn

gain کے اردو معانی

فعل متعدی

  • نفع کمانا یا فائدہ حاصل کرنا خصوصاً کوشش سے
  • کامیابی پانا
  • مقابلے میں فتح پانا
  • پہنچنا جیسے منزل تک
  • توڑ لینا
  • (عمو ماً over کے ساتھ) اپنی طرف کر لینا، دوستی یا دوسرے مقاصد کے لیے
  • اپنا ہم خیال بنا لینا
  • آمدنی میں اضافہ یا ترقی کرنا

فعل لازم

  • نفع ہونا
  • فائدہ ہونا
  • بہتر ہونا
  • ترقی پانا

اسم

  • منفعت
  • یافت
  • افزونی
  • نفع یا فائدہ
  • بڑھوتری یا ترقی
  • منافع
  • (برقیات) افزایش
  • بیشی
  • ترسیلی سگنل کی طاقت میں اضافہ جیسے ایمپلی فائر میں عمو ماڈیسی بل میں ناپا جاتا ہے

اسم

  • (نجاری) سال
  • جھری، دندانہ یا سوراخ جیسے عمارتی لکڑی میں مماثل شکل اور حجم کی چول ٹھونکنے کے لیے

gain के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • नफ़ा कमाना या फ़ायदा हासिल करना ख़ुसूसन कोशिश से
  • कामयाबी पाना
  • मुक़ाबले में फ़तह पाना
  • पहुंचना जैसे मंज़िल तक
  • तोड़ लेना
  • (उमूमन over के साथ) अपनी तरफ़ कर लेना, दोस्ती या दूसरे मक़ासिद के लिए
  • अपना हमख़याल बना लेना
  • आमदनी में इज़ाफ़ा या तरक़्क़ी करना

अकर्मक क्रिया

  • नफ़ा होना
  • फ़ायदा होना
  • बेहतर होना
  • तरक़्क़ी पाना

संज्ञा

  • मुनफ़अत
  • याफ़्त
  • अफ़्ज़ूनी
  • नफ़ा या फ़ायदा
  • बढ़ोतरी या तरक़्क़ी
  • मुनाफ़ा
  • (बरक़यात) अफ़्ज़ा यश
  • बेशी
  • तरसीली सिगनल की ताक़त में इज़ाफ़ा जैसे एमपलीफ़ायर में अम्मू माडीसी बिल में नापा जाता है

संज्ञा

  • (नज्जारी) साल
  • झुर्री, दंदाना या सूराख़ जैसे इमारती लक्कड़ी में मुमासिल शक्ल और हुजम की चूल ठोंकने के लिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گاں

مرکبات میں آکر معانی ذیل میں مستعمل ہے، حرف لیاقت جیسے شائیگاں، تعیّن عدد کے لئے جیسے دوگاں

گِیں

اسما کے بعد مرکبات میں آتا ہے اور پربھرا ہوا کے معنی دیتا ہے جیسے غمگیں۔ سُرْمَگیں

غِیں

نشہ بازوں کی وہ مغرورانہ آواز جو نشے کی ترنگ میں نکلتی ہے ، حالت بے ہوشی و غنودگی کی آواز.

gain

حاصِل

غین

’’غ‘‘ حروف ہجّہ میں سے ایک حرف

گَوں

प्रयोजन सिद्ध होने का स्थान या अवसर । सुयोग । मौका । घात । दाँव ।

گُوں

رنگ، قسم، طرز، طرح ، طرز کے معنوں میں، عموماً مرکبات میں جزو دوم کے طور پر مستعمل جیسے گگوں، نیل گوں، گندم گوں وغیرہ

گائِن

طبیعات: ایک آلہ جس سے بلند آواز پیدا ہوتی ہے اور صوتی تجربات میں (اور خبر دینے کے لیے) استعمال ہوتا ہے، یہ مختلف شکلوں کا بنایا جاتا ہے

gain on

gain ground

بَڑھنا

gain upon

غَین ہونا

نیند میں ہونا، مدہوش ہونا، بیہوش ہونا، بے خبر ہونا

gin

حِکْمَت

غَنی

دولتمند، مالدار، امیر

گَینا

چھوٹے قد کا بیل ، ٹھنگنا بیل.

گَینی

چھوٹے قد کی گائے.

gainsay

تَرْدِید

gainly

قُبُول صُورَت

gainer

فائدہ اُٹھانے والا

gainless

بے سُود

gainable

قابل حصول

gainst

شاعرانہ: رک (اختصار).

گان

گانا ، نغمہ.

gainsayer

جھَگڑالو

گین

फा. प्रत्य. शब्द के अन्त में आकर ‘युक्त' का अर्थ देता है, जैसे-‘गमगीन, शोकयुक्त, यह शब्द आगीन का लघु. है।

غَینِ مُعْجَمَہ

غین نقطے والا.

gainful

غَن

بدمست، مدہوش، دھت، غیں، غوط

gainsaying

انکار کرنا

gainlessness

گَینْت

زمین وغیرہ کھودنے کا ایک نوکدار آہنی اوزار، کدال، گیتی

گَینڈا

ہاتھی کے پاٹھے کے برابر اور بھین٘سے سے مشابہ موٹی کھال کا ایک نہایت طاقت ور جانور ، جس کی ناک پر ایک سینگ ہوتا اور اس کی کھال سے ڈھال بناتے ہیں.

گَینتی

ایک روئیدگی، جس کی بیل زمین پربچھی ہوتی ہے یا دوسرے پاس کی چیزوں پر چڑھ جاتی ہے، پتے انار کے پتّوں کی طرح اور ان سے چھوٹے ہوتے ہیں

گینٹھ

ایک قسم کی مچھلی

گَینڈ

رک : گینڈا.

gneissic

ابرق کی ورق دار چٹان کی خاصیت کا

gneissoid

ابرق کی ورق دار چٹان کے مُشابہ

gneiss

دھات کی کئی پرتوں سے بنی ہوئی عموماً کھردری مقلّب (پلٹی ہوئی ہیئت کی) چٹان، خاص طور پر فلسپار، گار اور لوہ میگنیشی دھات کے پرتیلے ڈلے۔.

gnamma

آسٹر پہاڑ میں قدرتی جوہڑ۔.

gnocchi

ایک اطالوی طعام جو آلو، تھولی وغیرہ سے تیار کیا جاتا ہے۔.

gnawer

قارِض

gneissose

gnomonic

دُھوپ گھَڑی کی سوئی سے مُتعلّق

gnomonical

دھوپ گھڑی یا علم کے متعلق

gnosticism

غناسطیت

gnu

جنس Connochaetes کا افریقی ہرن جس کا سر بڑا اور اٹھا ہوا ہوتا ہے، گردن پر اور کاندھے پر بھوری دھاریاں، اسے WILDEBEEST بھی کہتے ہیں۔.

gnash

دانت

gnat

چھوٹا مچھر

gnaw

gnarl

درختی گانٹھ

gnome

پُرمغز مقولہ، پند، حکمت، مَثل، کہن، کہاوت۔.

gnarled

(ہاتھ، درخت وغیرہ) جس میں گٹّا، گومڑا ہو یا جو کھردرا، اینٹھا مڑاتڑا ہو۔.

gnp

gross national product (رک).

gnr

برط اختصار.

gnomic

اقوال و امثال پر مبنی۔.

gnosis

عِرْفان

gnomon

دھوپ گھڑی کی لاٹھ یا کھڑی پتری جس کے سائے سے وقت معلوم ہوتا ہے۔.

gnarly

gnathic

جبڑے سے تعلق رکھنے والا۔.

gnostic

فَہِیم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (gain)

نام

ای-میل

تبصرہ

gain

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone