تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"gnr" کے متعقلہ نتائج

gnr

برط اختصار.

گَھنیرا

بہت، بے حد، زیادہ، کثیر، وسیع، زیادہ مقدار میں، تعداد میں زیادہ، وافر

گَھنیری

گھنی، گہری

گُونْدھی

گُندھی ہوئی، خمیر کی ہوئی، پانی ملائی ہوئی (مٹّی وغیرہ)

گُوندھے

آٹا گوندھنا، بال گوندھنا، مالا گوندھنا وغیرہ

گَنْڈا

رنگین کچّا دھاگا جس پر دعا یا منتر پڑھ کر دم کرتے ہیں اور گرہ دیتے جاتے ہیں، نظر بد اور مختلف بیماریوں اور دوسری ضرورتوں کے لیے گلے، بازو اور کمر میں باندھتے ہیں، بعض اوقات سر سے پاؤں تک کی لمبائی کے بقدر کچّا دھاگا اس کام کے لیے استعمال کرتے ہیں، بعض لوگ نیلا یا سیاہ رنگ کا ڈورا نظر گزر کے لیے بغیر دم کیے ہوئے بھی ہاتھ یا گلے میں ڈال دیتے ہیں، کلاوہ

گَنْڈی

وہ مٹی کا بند جو تالاب کے گرد بناتے ہیں.

گُندھاؤ

رک : گُدھاوٹ .

گَنْدی

عطرفروش، خوشبوساز

گَنْدَہ

ناپاک، نجس، پلید

گَنْدا

ناپاک، نجس، میلا

گُنْڈے

گنڈا کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گیندا

دو ڈھائی ہاتھ اونچا ایک پودا نیز اس کا خوشبو والا گھپے دار زرد پھول، گلِ صد برگ

غُنڈَہ

لچا، بدمعاش، شہدا، اوباش، فسادی، موالی

گُنْدَہ

تنومند ، فریہ (لاغر کی ضد) .

gnr کے لیے اردو الفاظ

gnr

gnr کے اردو معانی

  • برط اختصار.

gnr के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • बरत इख़तिसार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (gnr)

نام

ای-میل

تبصرہ

gnr

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone