تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gin" کے متعقلہ نتائج
gin کے لیے اردو الفاظ
gin کے اردو معانی
اسم
- بیلنا
- روئی سے بنولے علیحدہ کرنے والی مشین
- جر ثقیل کی کل
- شکار کے لیے پھندا، جال یا دام
فعل متعدی
- بیلنے کے ذریعے بیجوں سے علیحدہ کرنا جیسے روئی کا
- شکار کرنا جال یا پھندے کے ذریعے
اسم
- جن
- الکوحل کا کشیدہ مشروب جو رائی یا دیگر اناج، غلے اور اردج بیریوں کے ملغوبے سے بنتا ہے
- باز کشید شرابوں میں خوشبویات شامل کر کے بنایا گیا ایسا مشروب
اسم
- (تاش) جن رمی
فعل متعدی
- ہاتھ کے سبھی پتوں کو ترتیب دے کر جیتنا جیسے جن رمی کا ہاتھ
- (تاش) جن رمی
- تاش کے کھیل رمی کی ایک قسم جس میں دونوں کھلاڑیوں میں سے کوئی ایک اپنے ہاتھ کے پتے ڈال کر کھیل ختم کر دے، جب کہ اس کے غیر ترتیب شدہ پتوں کا میزان دس یا اس سے کم ہو یا سکور کے اعلان سے پہلے سبھی پتوں کو جوڑ کر بونس حاصل کرے
gin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बैलना
- रवी से बिनौले अलैहदा करनेवाली मशीन
- जर्र-ए-सक़ील की कल
- शिकार के लिए फंदा, जाल या दाम
सकर्मक क्रिया
- बेलने के ज़रीये बीजों से अलैहदा करना जैसे रवी का
- शिकार करना जाल या फंदे के ज़रीये
संज्ञा
- जिन
- अल्कोहल का कशीदा मशरूब जो राई या दीगर अनाज, गले और अरदज बेरियों के मलग़ोबे से बनता है
- बाज़ कशीद शराबों में ख़ोशबवयात शामिल कर के बनाया गया ऐसा मशरूब
संज्ञा
- (ताश) जिन रुमी
सकर्मक क्रिया
- हाथ के सभी पत्तों को तर्तीब दे कर जीतना जैसे जन रुमी का हाथ
- (ताश) जिन रुमी
- ताश के खेल रुमी की एक क़िस्म जिस में दोनों खिलाड़ियों में से कोई एक अपने हाथ के पत्ते डाल कर खेल ख़त्म कर दे, जब कि इस के ग़ैर तर्तीब शूदा पत्तों का मीज़ान दस या इस से कम हो या स्कोर के ऐलान से पहले सभी पत्तों को जोड़ कर बोनस हासिल करे
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گین
फा. प्रत्य. शब्द के अन्त में आकर ‘युक्त' का अर्थ देता है, जैसे-‘गमगीन, शोकयुक्त, यह शब्द आगीन का लघु. है।
گُوں
رنگ، قسم، طرز، طرح ، طرز کے معنوں میں، عموماً مرکبات میں جزو دوم کے طور پر مستعمل جیسے گگوں، نیل گوں، گندم گوں وغیرہ
گِن گِن کَر قَدَم دَھرنا
آہستہ آہستہ یا احتیاط کے ساتھ چلنا ، ڈر ڈر کر یا سنبھل سن٘بھل کر چلنا ، حدر درجہ احتیاط برتنا ؛ دُور اندیشی سے کام لینا.
گِن گِن کے قَدَم رَکھنا
۔۱۔ آہستہ آہستہ چلنا۔ ۲۔ ڈر ڈر کے اور سنبھل سنبھل کے چلنا۔ ۳۔نہایت نزاکت سے قدم اُٹھانا۔ احتیاط سے قدم رکھنا۔ ؎ ۴۔ (کنایۃً) دوٗر اَنْدیٖشی کے ساتھ کوئی کام کرنا۔
گِن گِن کے
(وقت گزارنے کی نسبت) زحمت یا شوق کے ساتھ ؛ جوں توں کر کے ؛ انتظار کے ساتھ ؛ مصیبت یا مشکل سے.
گِن گِن آوے ٹُوٹا پاوے
بہت ہوشیاری بھی آخر کونقصان کا باعث ہوتی ہے ؛ جو نقصان ہونا ہوتا ہے ہو کر رہتا ہے خواہ کتنی ہی احتیاط کرو ، باوجود بہت احتیاط کے بھی نقصان ہوتا ہے.
گِن گِن آوے ٹُوٹا جاوے
بہت ہوشیاری بھی آخر کونقصان کا باعث ہوتی ہے ؛ جو نقصان ہونا ہوتا ہے ہو کر رہتا ہے خواہ کتنی ہی احتیاط کرو ، باوجود بہت احتیاط کے بھی نقصان ہوتا ہے.
گِنْدی
ایک وضع کی چادر جو پرانے کپڑوں کو رنگ کر اور ان کے چھوٹے چھوٹے مساوی ٹکڑوں کو باہم جوڑ کر بنائی جاتی ہے ، سندھ کی رِلّی .
غِنائِیَہ
(موسیقی) مختلف بندشوں پر مشتمل ایک مسلسل نظم یا نظموں کا مجموعہ جو کسی موقع یا موضوع کی مناسبت سے لحن سے پڑھنے یا سازوں کے ساتھ گانے کےلیے مزروں کیا گیا ہو.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (gin)
gin
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔