تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گائِن" کے متعقلہ نتائج

گائِن

طبیعات: ایک آلہ جس سے بلند آواز پیدا ہوتی ہے اور صوتی تجربات میں (اور خبر دینے کے لیے) استعمال ہوتا ہے، یہ مختلف شکلوں کا بنایا جاتا ہے

گائِنا

(سلوتری) وہ مویشی جس کا کوئی عضو زاید ہو مثلاً پیر وغیرہ جس کی وجہ سے وہ ناقص الخلقت سمجھا جائے اور بے کار رہے.

گائِناکولوجِسْٹ

نسوانی امراض کا معالج یا ماہر (عام طور پر خاتون معالج کے لیے مستعل).

اردو، انگلش اور ہندی میں گائِن کے معانیدیکھیے

گائِن

gaa.inगाइन

وزن : 22

موضوعات: طب طبیعیات

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گائِن کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر، واحد

  • طبیعات: ایک آلہ جس سے بلند آواز پیدا ہوتی ہے اور صوتی تجربات میں (اور خبر دینے کے لیے) استعمال ہوتا ہے، یہ مختلف شکلوں کا بنایا جاتا ہے
  • گانے والا، ڈوم، گویّا، موسیقار
  • گانا، راگ
  • گانے والی، مطربہ، ڈومنی

ہندی - صفت

  • نغم ساز

Urdu meaning of gaa.in

  • Roman
  • Urdu

  • tabii.aatah ek aalaa jis se buland aavaaz paida hotii hai aur suutii tajurbaat me.n (aur Khabar dene ke li.e) istimaal hotaa hai, ye muKhtlif shaklo.n ka banaayaa jaataa hai
  • gaane vaala, Dom, gaviiXyaa, muusiiqaar
  • gaanaa, raag
  • gaane vaalii, mutribaa, Domnii
  • naGam saaz

English meaning of gaa.in

Sanskrit - Noun, Masculine, Singular

  • song, rhythm
  • singer
  • siren, a device that produces loud voices and is used in sound experiments (and to inform), it is made of various shapes.
  • the female singer

गाइन के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • एक उपकरण जो तेज़ आवाज़ उत्पन्न करती है और इसका उपयोग ध्वनि प्रयोगों (और सूचित करने के लिए) में किया जाता है, यह विभिन्न आकृतियों से बना होता है
  • गाने वाला, डोम, गवय्या, गायक
  • गाना, राग
  • गाने वाली, डोमनी, गवय्या, गायिका

हिंदी - विशेषण

  • गानेवाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گائِن

طبیعات: ایک آلہ جس سے بلند آواز پیدا ہوتی ہے اور صوتی تجربات میں (اور خبر دینے کے لیے) استعمال ہوتا ہے، یہ مختلف شکلوں کا بنایا جاتا ہے

گائِنا

(سلوتری) وہ مویشی جس کا کوئی عضو زاید ہو مثلاً پیر وغیرہ جس کی وجہ سے وہ ناقص الخلقت سمجھا جائے اور بے کار رہے.

گائِناکولوجِسْٹ

نسوانی امراض کا معالج یا ماہر (عام طور پر خاتون معالج کے لیے مستعل).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گائِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

گائِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone