تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"gnomon" کے متعقلہ نتائج

gnomon

دھوپ گھڑی کی لاٹھ یا کھڑی پتری جس کے سائے سے وقت معلوم ہوتا ہے۔.

gnomonic

دُھوپ گھَڑی کی سوئی سے مُتعلّق

gnomonical

دھوپ گھڑی یا علم کے متعلق

غانِماً

فائدہ حاصل کیے ہوئے ؛ فاتحانہ

گُن مان

وہ جس میں اچھی خاصیتیں یا خوبیاں ہوں ، جسے کوئی ہنر آتا ہو ؛ نیک ، صالح ؛ ماہر ، صنّاع ؛ عالم ، اُستاد ؛ ذہن اور ہوشیار آدمی ، بے عیب انسان ؛ نیک آدمی ، گننی

غانِمِین

غانِم (رک) کی جمع ، مالِ غنیمت حاصل کرنے والے۔

سالِماً و غانِماً

صحیح و سلامت اور مالِ غنِیمت لیے ہوئے، عرب مسافر کے گھر میں داخل ہونے کے وقت کہتے ہیں، ایک قسم کی دعا ہے

گھوڑوں

گھوڑا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

گودوں

گود کی جمع نیز مغیّرہ حالت، آغوش، کنار، پیٹ کا زانو

گودوں کِھلائی

لاڈ پیار سے پالی ہوئی ، ہاتھوں میں کھلائی ہوئی ، ہاتھوں میں پرورش پائی ہوئی.

گودوں کِھلانا

لاڈ پیار سے پرورش کرنا.

گھوڑوں کی طاقَت

اسپی طاقت ، مشینی طاقت بتانے کی اکائی ، ۵۵۰ پونڈ وزن کو ایک فٹ فی سیکنڈ کی رفتار سے اُٹھانے یا کھینچنے کی طاقت .

گھوڑوں کی قُوَّت

اسپی طاقت ، مشینی طاقت بتانے کی اکائی ، ۵۵۰ پونڈ وزن کو ایک فٹ فی سیکنڈ کی رفتار سے اُٹھانے یا کھینچنے کی طاقت .

گھوڑوں راج بَیلوں اَناج

حکومت فوج کے ذریعے اور اناج کی پیداوار کھیتی باڑی کے ذریعے ہوتی ہے

ہَوا کے گھوڑوں پَہ ہونا

تیز تیز جانا ، تیز رفتاری سے چلنا ؛ جلد بازی کرنا ۔

gnomon کے لیے اردو الفاظ

gnomon

gnomon کے اردو معانی

اسم

  • (فلکیات) نومن
  • عقربه ساعت شمسی
  • ایسی شے جو کسی نشان زدہ سطح پر اپنے سائے کے ذریعے دن کا وقت معلوم کرنے میں مدد دے، خصوصاً دھوپ گھڑی کی عمودی تکونی تختی
  • (جیومیٹری) ایک بڑے متوازی الاضلاع کے کونے میں سے چھوٹا مماثل متوازی الاضلاع کاٹ لینے کے بعد جو شکل باقی رہ جائے

gnomon के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (फ़लकियात) नोमन
  • अक़्र बे साअत शमसी
  • ऐसी शैय जो किसी निशान ज़दा सतह पर अपने साय के ज़रीये दिन का वक़्त मालूम करने में मदद दे, ख़ुसूसन धूप घड़ी की अमूदी तिकोनी तख़्ती
  • (ज्योमैटरी) एक बड़े मुतवाज़ी अलाज़लाअ के कोने में से छोटा मुमासिल मुतवाज़ी अलाज़लाअ काट लेने के बाद जो शक्ल बाक़ी रह जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (gnomon)

نام

ای-میل

تبصرہ

gnomon

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone