تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَینا" کے متعقلہ نتائج

گَینا

چھوٹے قد کا بیل ، ٹھنگنا بیل.

گِینَہ

آبگینہ (رک) کا مخفّف بمعنی شیشہ نیز بطور لاحقۂ مستعمل.

گینہُوں

رک : گیہوں.

گینہُن

رک : گیہوں.

گَھنا

گھن کا، گھن دار، گنجان، گہرا

گَہینا

گہنا ، زیور.

گَینی

چھوٹے قد کی گائے.

گَونا

(ٹھگی) چوری کا مال جو چور کے پاس ہو یا جس کو وہ اُٹھا کر لے جا رہا ہو

گونا

گون، دورخا بورا

گانا

نغمہ ، سرود ، نشید، اپنے مطلب کی بات کہنا ، اپنی کہے جانا، باتیں بنانا، لمبی کہانی کہنا، طویل قصّہ بیان کرنا، گارا راگ گانا

گِنّا

گننا، شمار کرنا، حساب کرنا، گنتی کرنا

گَنّا

بانس کے درخت کی وضع کا پودا جو رسیلا اور میٹھا ہوتا ہے اس کے رس سے گڑ، شکر، کھانڈ وغیرہ بنائی جاتی ہے، نیشکر، ایکھ، گنا

گِنا

گِننا کا ماضی، گِنا ہوا، شمار کیا ہوا، تراکیب میں مستعمل

گانَہ

۔(ھ) الاپنا۔ راگ گانا۲۔ (کنایۃً) بے ہودے باتیں کرنا۔ بکنا کہنا۔؎

گَہْنا

جواہرات یا سونے چان٘دی کی بنی ہوئی چیز یا پھولوں کا گجرا وغیرہ جو زیبائش کے لیے پہنا جائے، زیور.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَینا کے معانیدیکھیے

گَینا

gainaa•गैना

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گَینا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھوٹے قد کا بیل ، ٹھنگنا بیل.
  • گہنا ، زیور (سامانِ آرائش خصوصاً عورتوں کا).
  • بچھڑا (خصوصاً خصی جو کھانے کے لیے پالا جاتا ہے) نیز جھاڑی.

Urdu meaning of gainaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTe qad ka bail, Thangana bail
  • gahnaa, zevar (saamaan-e-aaraa.ish Khusuusan aurto.n ka)
  • bachh.Daa (Khusuusan Khassii jo khaane ke li.e paala jaataa hai) niiz jhaa.Dii

English meaning of gainaa

Noun, Masculine

  • jewelry worn by women
  • short and thick ox

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone