تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گڑیاں" کے متعقلہ نتائج

گڑیاں

گڑیا کی جمع تراکیب میں مستعمل

گُڑیاں کھیلْنا

لڑکیوں کا گڑیوں کے ساتھ کھیلنا، گڑیوں کا بیاہ کرنا، لڑکیوں کا کپڑے کی پتلی کے ساتھ کھیلنا

گُڑْیاں کا کھیل

رک : گڑیا کا کھیل ، آسان بات .

اردو، انگلش اور ہندی میں گڑیاں کے معانیدیکھیے

گڑیاں

gu.Diyaa.nगुड़ियाँ

وزن : 112

موضوعات: ہندو

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گڑیاں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گڑیا کی جمع تراکیب میں مستعمل
  • ہندوؤں کی ایک رسم جس میں ہندو لڑکے ساون کے آخری دنوں میں گڑیاں لے کر نکلتے ہیں اور چوراہوں پر ان کو پیٹتے ہیں اس موقع پر پہلوانوں کی کشتیاں بھی ہوتی ہیں، اور گڑیوں کا میلا

شعر

Urdu meaning of gu.Diyaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • gu.Diyaa kii jamaa taraakiib me.n mustaamal
  • hinduu.o.n kii ek rasm jis me.n hinduu la.Dke saa.in ke aaKhirii dino.n me.n gu.Diyaayaa.n lekar nikalte hai.n aur chauraaho.n par un ko piiTte hai.n is mauqaa par pahalvaano.n kii kashtiyaa.n bhii hotii hain, aur ga.Dhiyo.n ka melaa

English meaning of gu.Diyaa.n

Noun, Feminine

  • doll,

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گڑیاں

گڑیا کی جمع تراکیب میں مستعمل

گُڑیاں کھیلْنا

لڑکیوں کا گڑیوں کے ساتھ کھیلنا، گڑیوں کا بیاہ کرنا، لڑکیوں کا کپڑے کی پتلی کے ساتھ کھیلنا

گُڑْیاں کا کھیل

رک : گڑیا کا کھیل ، آسان بات .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گڑیاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گڑیاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone