تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fret" کے متعقلہ نتائج
fret کے لیے اردو الفاظ
fret کے اردو معانی
فعل لازم
- برہم ہونا یا غصے میں آنا
- پریشان ہونا
- چڑچڑے پن کا اظہار کرنا
- کسی چیز کا کھایا جانا
- بوسیدہ ہونا یا تیزاب زدہ ہو جانا
- تہ و بالا ہونا
- کتر کھانا
- تیزابیت سے کھایا جانا
- ایسے عمل سے راستہ بنا لینا
- اضطراب یا ہیجان کے عالم میں حرکت کرنا جیسے پانی
فعل متعدی
- تنگ کرنا
- برافروختہ کرنا
- خفا کرنا
- کاٹ کھانا
- اندر تک کھاتے چلے جانا
- مل کر یا گھس کر ختم کر دینا
- گھس کر سوراخ کر دینا
- سمندر وغیرہ کے اندر ہلچل سی مچا دینا
- کاٹنا
- کترنا
اسم
- عالم اضطراب و ہیجان یا برافروختگی
- فرسودگی یا بردگی
- کٹاؤ
- آب بردگی
- آب بردہ جگہ
اسم
- ایک قسم کا زیور
- پٹیوں یا فیتوں کو جوڑ کر بنائی گئی ایک سجاوٹ جس میں خطوط مستقیم کو عام طور پر چٹائی بنت یا زاویہ قائمہ کے ساتھ ترتیب دے کر نقش و نگار بنائے جاتے ہیں
- اس طرح کی منبت کاری
- چٹائی بنت
فعل متعدی
- منبت کاری کرنا
- اس طرح سجانا، بنانا
- چٹائی بنت دینا
اسم
- (موسیقی) تاروں والے ساز پر انگلیوں سے پردوں کے دبانے کے لیے کھونٹیوں کی قطار جو سر کو حسب حال کرنے میں مدد دیتی ہے
fret के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- ब्रहम होना या ग़ुस्से में आना
- परेशान होना
- चिड़चिड़ेपन का इज़हार करना
- किसी चीज़ का खाया जाना
- बोसीदा होना या तेज़ाब ज़दा हो जाना
- ता-ओ-बाला होना
- कतर खाना
- तेज़ाबीयत से खाया जाना
- ऐसे अमल से रास्ता बना लेना
- इज़तिराब या हैजान के आलम में हरकत करना जैसे पानी
सकर्मक क्रिया
- तंग करना
- बुरा फ़रोख़्ता करना
- ख़फ़ा करना
- काट खाना
- इन्दर तक खाते चले जाना
- मिल कर या घुस कर ख़त्म कर देना
- घुस कर सूराख़ कर देना
- समुंद्र वग़ैरा के अंदर हलचल सी मचा देना
- काटना
- कुतरना
संज्ञा
- आलम इज़तिराब-ओ-हैजान या बुरा फ़रोख़्तगी
- फ़र्सूदगी या बुरदगी
- कटाऊ
- आब बुरदगी
- आब-ए-बुरदा जगह
संज्ञा
- एक किस्म का ज़ेवर
- पट्टीयों या फ़ीतों को जोड़ कर बनाई गई एक सजावट जिस में ख़ुतूत मुस्तक़ीम को आम तौर पर चटाई बिंत या ज़ावीया क़ायमा के साथ तर्तीब दे कर नक़्श-ओ-निगार बनाए जाते हैं
- इस तरह की मुनब्बतकारी
- चटाई बिंत
सकर्मक क्रिया
- मुनब्बतकारी करना
- इस तरह सजाना, बनाना
- चटाई बिंत देना
संज्ञा
- (मूसीक़ी) तारों वाले साज़ पर उंगलीयों से पर्दों के दबाने के लिए खूंटियों की क़तार जो सर को हसब-ए-हाल करने में मदद देती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
fretsaw
کسی فریم میں لٹکی ہوئی تنگ پھل کی آری جس سے پتلی لکڑی کے نئے نئے نمونے کاٹ کر بنائے جاتے ہیں ۔.
fritillary
جنس Fritillaria کا ایک سوسنی پودا، خصوصاً سرمار snake's head جس میں گھنٹی نما پھول لگتے ہیں۔.
فُرات
جنوب مغربی ایشیاء کا ایک ندی جو مشرقی ترکی کے پہاڑوں سے نکلتی ہے اور ملک شام اور عراق میں بہتی ہوئی دریائے دجلہ میں ملتی ہے، اس کا پانی بہت میٹھا اور صاف شفاف ہے، حضرت امام حسین کو اسی ندی کے کنارے کربلا کے میدان میں شہید کیا گیا تھا
ferret
ایک چھوٹا قطبی بِلّاجسے بعض اوقات خرگوش یا چوہے پکڑنے کے لیے پالا جاتا ہے Mustela putorius furo.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (fret)
fret
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔