تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"fretted" کے متعقلہ نتائج

fretted

تاروں والے ساز پَر کھونٹِيوں کی قَطار جو سُر کو حَسبِ حال کرنے ميں مَدَد ديتی ہے

پَرْتَر

دوسری دنیا ، دوسری جگہ

فَراتَر

بیشتر ، آگے ، بلند تر.

پرَتِیْر

کنارہ، ساحل

پِیرُوتار

وہ زمین جو سرکار سے مفت پیروں کی پرورش کے واسطے چھوڑ دی جائے ، معافی .

فروتر

کمتر، نیچے، نسبتا پست یا حقیر

پَرَنْتَر

دوسرے کا تابع ، تابعدار ، حکم بردار ، ماتحت .

پِرَتِنِدِھ

عوض ، بدل ؛ نائب ؛ وکیل ؛ قائم مقام ؛ ضامن ؛ کفیل ؛ شبیہ ، تصویر ، اصل شکل کا عکس یا نقشہ ؛ بت ، مجسمہ.

پرتِیاہار

جملہ حواس کو افعال ظاہری سے روکے رکھنا

پِرَتی ہاری

دربان

بالُو کی بِھیت اوچھے کا سَنْگ، پَرتُرِیا کی پِرِیت تتلی کا رَنگ

کم ظرف کی دوستی کبھی قائم نہیں رہ سکتی جس طرح کہ رنڈی یا کسی کی محبت جو تتلی کے رنگ کی طرح دلکش ہونے کے باوجود ختم ہو جاتی ہے

fête

چُٹّی

en fête

آمادۂ تفریح۔.

fête champêtre

کُھلے میدان میں کھیل تماشا، دیہاتی میلہ.

fritter

پیسہ برباد کرنا

fretted کے لیے اردو الفاظ

fretted

fretted کے اردو معانی

اسم، فعل

  • تاروں والے ساز پَر کھونٹِيوں کی قَطار جو سُر کو حَسبِ حال کرنے ميں مَدَد ديتی ہے
  • ايک قِسَم کا زيوَر
  • فِيتوں کو جوڑ کر بَنائی گئی سَجاوَٹ
  • چَٹائی بُنت
  • مَنبَت کاری
  • رگڑنا
  • گھسنا
  • ملنا
  • مٹانا
  • کھسانا
  • چھیلنا
  • بگاڑنا
  • خراب کرنا
  • گھسانا
  • آسیب پہنچانا
  • رنگ برنگ کرنا
  • بوقلموں کرنا
  • رنگین کرنا
  • لہرانا
  • ہلکورنا
  • حرکت دینا
  • موج اٹھانا
  • جھکورنا
  • ستانا
  • کھجانا
  • چڑانا
  • چھیڑنا
  • دق کرنا
  • کلپانا
  • خفا کرنا
  • غصہ دلانا
  • گھسنا
  • رگڑا جانا
  • مٹنا
  • چھلنا
  • مضطرب ہونا
  • متحیر ہونا
  • بے قرار ہونا
  • بے چین ہونا
  • بے کل ہونا
  • چڑنا
  • کھجنا
  • ستایا جانا
  • دق ہونا
  • ناخوش ہونا
  • غصہ ہونا
  • بَرہَم ہونا
  • غُصّے ميں ہونا
  • پَريشان ہونا
  • چِڑ چِڑے پَن کا اِظہار کرنا

fretted के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • तारों वाले साज़ पर खूँटियों की कतार जो सुर को हसब-ए-हाल करने में मदद देती है
  • एक किस्म का ज़ेवर
  • फ़ीतों को जोड़ कर बनाई गई सजावट
  • चटाई बुनत
  • मनबत कारी
  • रगड़ना
  • घिसना
  • मिलना
  • मिटाना
  • खसाना
  • छीलना
  • बिगाड़ना
  • ख़राब करना
  • घुसाना
  • आसीब पहुंचाना
  • रंग बिरंग करना
  • बूक़लमूं करना
  • रंगीन करना
  • लहराना
  • हलकोरना
  • हरकत देना
  • मौज उठाना
  • झकोरना
  • सताना
  • खजाना
  • चड़ना
  • छेड़ना
  • दिक़ करना
  • कल़्पाना
  • ख़फ़ा करना
  • ग़ुस्सा दिलाना
  • घिसना
  • रगड़ा जाना
  • मिटना
  • छिलना
  • मुज़्तरिब होना
  • मुतहय्यर होना
  • बेक़रार होना
  • बेचैन होना
  • बे कल होना
  • चिड़ना
  • ख़िजना
  • सताया जाना
  • दिक़ होना
  • नाख़ुश होना
  • ग़ुस्सा होना
  • ब्रह्म होना
  • ग़ुस्से में होना
  • परेशान होना
  • चिड़चिड़े पन का इज़हार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (fretted)

نام

ای-میل

تبصرہ

fretted

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone