تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fruit" کے متعقلہ نتائج
fruit کے لیے اردو الفاظ
fruit کے اردو معانی
- مِیْوَہ
- نتیجہ
- پَھل
- پیدا وار
fruit के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मेवा
- नतीजा
- फल
- पैदावार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
فُرُوٹ سَلاد
مختلف قسم کے پھلوں کے قتلوں ، قاشوں کو پتلی بالائی میں ملا کر تیار کی ہوئی ولایتی میٹھی ڈش .
fruity
(الف) پھلوں کا (ب) پھلوں جیسی مہک یا ذائقے والا (خصوصاً شراب انگوری کے لیے جس میں انگور کی چاشنی ہو).
فُرات
جنوب مغربی ایشیاء کا ایک ندی جو مشرقی ترکی کے پہاڑوں سے نکلتی ہے اور ملک شام اور عراق میں بہتی ہوئی دریائے دجلہ میں ملتی ہے، اس کا پانی بہت میٹھا اور صاف شفاف ہے، حضرت امام حسین کو اسی ندی کے کنارے کربلا کے میدان میں شہید کیا گیا تھا
ferret
ایک چھوٹا قطبی بِلّاجسے بعض اوقات خرگوش یا چوہے پکڑنے کے لیے پالا جاتا ہے Mustela putorius furo.
passion fruit
گل صلیبی کی بعض اقسام کا خوردنی پھل خصوصاً Passiflora edulis جسے grenadilla بھی کہتے ہیں۔.
wall-fruit
دیواری پھل، ایسے درخت کا پھل، جسے سہارے اور گرماہٹ کی خاطر، دیوار کے ساتھ ساتھ پروان چڑھایا گیا ہو۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (fruit)
fruit
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔