تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fritter" کے متعقلہ نتائج
fritter کے لیے اردو الفاظ
fritter کے اردو معانی
فعل لازم، فعل متعدی
- برباد کر دینا یا تھوڑا تھوڑا کر کے خرچ کر دینا
- بیکار یا چھوٹی چھوٹی چیزوں پر روپیہ صرف کر دینا
- بیہودہ طریقے سے خرچ کر دینا
- چھوٹے چھوٹے حصوں یا ٹکڑوں میں کاٹنایا توڑنا
- ٹکڑے ٹکڑے ہو جانا
- الگ الگ ہو جانا
- کم ہو جانا
- سکڑنا یا سمٹ جانا
اسم
- ٹکڑ
- دھجی
- چیتھڑا
اسم
- انڈے اور آٹے کو دودھ یا پانی میں پھینٹ کر بنایا ہوا کیک جسے اچھی طرح سے گھی میں خستہ کیا گیا ہو
- کبھی کبھی اس میں گوشت یا پھل بھی بھرا جاتا ہے
fritter के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया
- बर्बाद कर देना या थोड़ा थोड़ा कर के ख़र्च कर देना
- बेकार या छोटी छोटी चीज़ों पर रुपया सिर्फ़ कर देना
- बेहूदा तरीक़े से ख़र्च कर देना
- छोटे छोटे हिस्सों या टुकड़ों में काटना या तोड़ना
- टुकड़े टुकड़े हो जाना
- अलग अलग हो जाना
- कम हो जाना
- सिकुड़ना या सिमट जाना
संज्ञा
- टिक्कड़
- धजी
- चीथड़ा
संज्ञा
- अंडे और आटे को दूध या पानी में फेंट कर बनाया हुआ केक जिसे अच्छी तरह से घी में ख़स्ता किया गया हो
- कभी कभी इस में गोश्त या फल भी भरा जाता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (fritter)
fritter
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔