تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِفْرِیت" کے متعقلہ نتائج

عِفْرِیت

دیو، خبیث جن، بھوت، شیطان

عِفْرِیتی

عفریت (رک) سے منسوب یا متعلق ، جن بھوت جیسا، شیطانی.

عَفارِیت

دیو، خبیث، جن، بھوت

اِفْراطی

افراط (رک) سے منسوب.

اِفْراط

فراوانی، کثرت، بہتات

عِطْرِیَت

عافِیَت

سلامتی، تحفظ، بچاؤ، آرام، سکون

اِفْراطِ زَر

(معاشیات) محفوظ سونے سے زیادہ سکّوں یا نوٹوں کا اجرا جس سے روپیہ کی قدر و قیمت گھٹ جاتی اور اشیا کی قیمتیں بڑھ جاتی ہیں

عاریَت

عارضی طور پر کوئی چیز بلا معاوضہ لینا یا دینا نیز وہ چیز جو مستعار ہو

عَصْرِیَت

عصری ہونے کی حالت یا کیفیت، جدیدیت، زمانیت

عِطْرِیَّت

عطر کی خوشبو رکھنا، خوشبودار ہونا، خوشبو، مہک

عَصْرِیِّت

عُرْفِیَت

مشہور نام جو اصل نام کے علاوہ ہو

عارِیَۃً

عَشَرِیَّت

دہائی کی صفت سے موصوف ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں عِفْرِیت کے معانیدیکھیے

عِفْرِیت

'ifriit•'इफ़रीत

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

عِفْرِیت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دیو، خبیث جن، بھوت، شیطان

شعر

Urdu meaning of 'ifriit

  • Roman
  • Urdu

  • dev, Khabiis jin, bhuut, shaitaan

English meaning of 'ifriit

Noun, Masculine

'इफ़रीत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِفْرِیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِفْرِیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone