تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُنیا دیکْھنا" کے متعقلہ نتائج

دُنْیا

موجود عالم، موجود زندگی، آخرت کی نقیض، چونکہ دُنیا عاقبت سے پہلے اور آدمی کے لیے بمقابلہ آخرت قریب ہے اس لیے ( لفظی معنوں کی مناسبت سے ) دُنیا کہلاتی ہے، کائنات، جہان

دنیاں

دنیا

دُنیائی

دُنیوی، دُنیا کا

دُنیا کی

ہر قسم کی ، مختلف قسم کی ، افراط کے ساتھ ، بہ افراط

دُونْیا

رک : دنیا

دُنیا کے

تمام ، ہر قسم کے.

دنیا ساز

مطلب پرست، حیلہ و تدبیر سے اپنے کام بنانے والا

دُنْیائے دُوں

حقارت سے دنیا کو کہتے ہیں، ذلیل و حقیر دنیا

دُنِیا گِیر

عالم گیر ، دنیا میں پھیلا ہوا ، کائنات پر چھایا ہوا .

دُنیاوی

دنیا کا، دنیا سے منسوب

دُنیا زاد

دنیا دار، دنیا کے دھندوں میں پھنسا ہوا آدمی

دُنیا جَہاں

تمام عالم ، کل دنیا ، گرد و پیش کا عالم.

دُنْیا سازی

بناوٹ، دکھاوا، اوپری دل سے کچھ کہنا

دُنْیائے دَنی

حقارت سے دنیا کو کہتے ہیں، ذلیل و حقیر دنیا

دُنْیا چاری

دنیا سازی ، دنیا داری.

دُنْیا طَلَبی

دنیاوی چیزوں کی خواہش، لالچ، مال و دولت کی خواہش کرنا

دُنْیا دار

جو دنیاوی چیزوں میں مشغول ہو، آدمی، گھریلو

دُنیا دان

دنیا کو جاننے والا ، دنیا کو سمجھنے والا ، کائیاں ، چالاک.

دُنْیا پَرَسْت

دنیا دار، حرص و ہوس مبتلا شخص

دُنیائے فَانی

مٹنے والی دنیا، نابود ہونے والی دنیا

دُنِیا گُزار

دنیا دار ، مطلبی شخص.

دُنِیا شَناسی

گھاگ پن ، دنیوی معاملات میں تجربہ کار ہونا ، دنیا کو سمجھنا.

دُنِیَائے عَمَل

کام کرنے کی دنیا

دُنیا طَلَب

دنیا پر جان دینے والا ، مال و دولت چاہنے والا ، حریص شخص.

دُنِیا پَرَسْتی

دنیاداری ، دنیا کی حرص و ہوس میں مبتلا ہونا.

دُنْیاداری

دنیوی تعلقات، ملنساری، کنبہ، بال بچے، خانہ داری

دُنیا زَمانَہ

دنیا جہاں ، سب لوگ ، پوری بستی یا پوری قوم .

دُنْیا جَہان

عالم، دنیا، سب کچھ، سارے عنوانات پر، ادھرادھر کی

دُنْیائے پِیرْزال

یہ عالم ، قدیم ترین دُنیا ، بہت پرانی دنیا ، کرۂ ارض کو کہتے ہیں .

دُنْیاے دو رَنگ

بدلتی ہوئی دنیا ، ایک حالت پر نہ قائم رہنے والی دنیا ، دو رنگی دنیا .

دُنْیا جَہاں کی

بہت زیادہ ، بہت ساری.

دُنْیائے دَنِیَّہ

رک : دنیائے دنی .

دنیا میں ایسے رہیئے جیسے صابن میں تار

دنیا کے دھندوں میں نہیں پھنسنا چاہیئے، الگ تھلگ رہنا چاہیئے، دنیا کی آلائشوں سے بچ کر رہنا چاہیئے

دُنْیا و آخِرَت

دنیا اور عقبیٰ ، دونوں جہاں.

دُنْیا میں آنا

وجود میں آنا ، پیدا ہونا.

دُنْیا کا رَنگ

دنیا کا حال، زمانے کی رفتار

دُنْیا گُزَرنا

لوگوں کا سامنے سے گزرنا، دنیا کے واقعات ہونا

دنیا مُردہ پسند ہے

مرنے کے بعد دنیا میں قدر ہوتی ہے، زندہ لوگوں کی کوئی قدر نہیں کرتا یعنی زندہ لوگوں کو کوئی نہیں پوچھتا، لوگ مرنے کے بعد تعریف کرتے ہیں

دُنْیا میں ڈُوبْنا

دنیوی معاملات میں پڑنا، دنیا دار ہو جانا، لالچی ہو جانا

دنیا میں منہ دیکھے کی محبت ہے

دلی محبت کم ہوتی ہے، رو برو آ کر محبت جتاتے ہیں

دُنِیا مُرْدَہ پَرَسْت ہے

عام طور پر لوگ مرنے کے بعد تعریف کرتے ہیں ، دنیا والے انسان کی قدر اس کے مرنے کے بعد کرتے ہیں ، زندگی میں پوچھتے بھی نہیں ، قدرِ مردم بعد مُردن پر عمل کرتے ہیں

دُنْیا میں نِکَلْنا

دنیا کی سیر کرنا، گوشہ نشینی ترک کرنا

دُنِیا و مافِیہا

یہ عالم اور جو کچھ اس میں ہے، دنیا کے سارے متعلقات

دُنْیا کی رَسْت خیز

دنیا کے بنگلے ، دنیا کے نشیب و فراز.

دُنْیا کی دَلْدَل

دنیوی معاملات، حرص و ہوا وغیرہ

دُنْیا کا کُتّا

انتہائی لالچی انسان، دنیا پرست، حصول مال و زر کے پیچھے جائز و ناجائز کی پروا نہ کرنے والے لوگ

دُنیا گَنوانا

مال و دولت سے ہاتھ دھونا ، دنیوی آسائشیں کھونا.

دُنْیا کی آنکھوں میں

سب کی نظروں میں، لوگوں کے خیال میں، سب کے نزدیک

دُنِیا بَھر کی باتیں

بہت باتیں، فضول باتیں

دُنیا دارِ مِحَن ہے

دنیا رنج و غم کی جگہ ہے.

دُنْیائے بے ثَبات

یہ عالم جس کو قائم نہیں رہنا

دُنْیائے دو روزَہ

دنیائے فانی، موجودہ زندگی

دُنْیا کے دَھندے

دنیاوی معاملات

دُنْیا کا لِحاظ

لوگوں کی پرواہ ، لوگوں کا خیال .

دُنیا لُوٹْنا

تباہ برباد کرنا ، سب پر بری طرح اثر انداز ہونا.

دُنیا آنکھوں میں اَنْدھیر ہونا

lose all hope due to some loss or disappointment

دُنیا گُھومْنا

پوری دنیا کی سیر کرنا ، بہت سے ملکوں کی سیاحت کرنا.

دُنْیا میں ہونا

زندہ ہونا، حیات ہونا

دُنْیا سازی کی باتیں

ظاہر داری ، دکھاوے کی باتیں .

دُنْیا میں رَہْنا

دنیا کے بکھیڑے میں لگے رہنا ، حرص و ہوس میں مبتلا ہونا ، دنیا میں دل لگائے رکھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُنیا دیکْھنا کے معانیدیکھیے

دُنیا دیکْھنا

duniyaa dekhnaaदुनिया देखना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دُنیا دیکْھنا کے اردو معانی

  • تجربہ کار ہونا، گرد و پیش کے حالات سے سیکھنا
  • زندگی گزارنا، عمر بسر کرنا

Urdu meaning of duniyaa dekhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • tajarbaakaar honaa, gard-o-pesh ke haalaat se siikhnaa
  • zindgii guzaarnaa, umr basar karnaa

English meaning of duniyaa dekhnaa

  • see the world, be experienced and wise

दुनिया देखना के हिंदी अर्थ

  • अनुभवी होना, आस-पास की स्थिति से सीखना
  • जीवन व्यतीत करना, आयु बीताना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُنْیا

موجود عالم، موجود زندگی، آخرت کی نقیض، چونکہ دُنیا عاقبت سے پہلے اور آدمی کے لیے بمقابلہ آخرت قریب ہے اس لیے ( لفظی معنوں کی مناسبت سے ) دُنیا کہلاتی ہے، کائنات، جہان

دنیاں

دنیا

دُنیائی

دُنیوی، دُنیا کا

دُنیا کی

ہر قسم کی ، مختلف قسم کی ، افراط کے ساتھ ، بہ افراط

دُونْیا

رک : دنیا

دُنیا کے

تمام ، ہر قسم کے.

دنیا ساز

مطلب پرست، حیلہ و تدبیر سے اپنے کام بنانے والا

دُنْیائے دُوں

حقارت سے دنیا کو کہتے ہیں، ذلیل و حقیر دنیا

دُنِیا گِیر

عالم گیر ، دنیا میں پھیلا ہوا ، کائنات پر چھایا ہوا .

دُنیاوی

دنیا کا، دنیا سے منسوب

دُنیا زاد

دنیا دار، دنیا کے دھندوں میں پھنسا ہوا آدمی

دُنیا جَہاں

تمام عالم ، کل دنیا ، گرد و پیش کا عالم.

دُنْیا سازی

بناوٹ، دکھاوا، اوپری دل سے کچھ کہنا

دُنْیائے دَنی

حقارت سے دنیا کو کہتے ہیں، ذلیل و حقیر دنیا

دُنْیا چاری

دنیا سازی ، دنیا داری.

دُنْیا طَلَبی

دنیاوی چیزوں کی خواہش، لالچ، مال و دولت کی خواہش کرنا

دُنْیا دار

جو دنیاوی چیزوں میں مشغول ہو، آدمی، گھریلو

دُنیا دان

دنیا کو جاننے والا ، دنیا کو سمجھنے والا ، کائیاں ، چالاک.

دُنْیا پَرَسْت

دنیا دار، حرص و ہوس مبتلا شخص

دُنیائے فَانی

مٹنے والی دنیا، نابود ہونے والی دنیا

دُنِیا گُزار

دنیا دار ، مطلبی شخص.

دُنِیا شَناسی

گھاگ پن ، دنیوی معاملات میں تجربہ کار ہونا ، دنیا کو سمجھنا.

دُنِیَائے عَمَل

کام کرنے کی دنیا

دُنیا طَلَب

دنیا پر جان دینے والا ، مال و دولت چاہنے والا ، حریص شخص.

دُنِیا پَرَسْتی

دنیاداری ، دنیا کی حرص و ہوس میں مبتلا ہونا.

دُنْیاداری

دنیوی تعلقات، ملنساری، کنبہ، بال بچے، خانہ داری

دُنیا زَمانَہ

دنیا جہاں ، سب لوگ ، پوری بستی یا پوری قوم .

دُنْیا جَہان

عالم، دنیا، سب کچھ، سارے عنوانات پر، ادھرادھر کی

دُنْیائے پِیرْزال

یہ عالم ، قدیم ترین دُنیا ، بہت پرانی دنیا ، کرۂ ارض کو کہتے ہیں .

دُنْیاے دو رَنگ

بدلتی ہوئی دنیا ، ایک حالت پر نہ قائم رہنے والی دنیا ، دو رنگی دنیا .

دُنْیا جَہاں کی

بہت زیادہ ، بہت ساری.

دُنْیائے دَنِیَّہ

رک : دنیائے دنی .

دنیا میں ایسے رہیئے جیسے صابن میں تار

دنیا کے دھندوں میں نہیں پھنسنا چاہیئے، الگ تھلگ رہنا چاہیئے، دنیا کی آلائشوں سے بچ کر رہنا چاہیئے

دُنْیا و آخِرَت

دنیا اور عقبیٰ ، دونوں جہاں.

دُنْیا میں آنا

وجود میں آنا ، پیدا ہونا.

دُنْیا کا رَنگ

دنیا کا حال، زمانے کی رفتار

دُنْیا گُزَرنا

لوگوں کا سامنے سے گزرنا، دنیا کے واقعات ہونا

دنیا مُردہ پسند ہے

مرنے کے بعد دنیا میں قدر ہوتی ہے، زندہ لوگوں کی کوئی قدر نہیں کرتا یعنی زندہ لوگوں کو کوئی نہیں پوچھتا، لوگ مرنے کے بعد تعریف کرتے ہیں

دُنْیا میں ڈُوبْنا

دنیوی معاملات میں پڑنا، دنیا دار ہو جانا، لالچی ہو جانا

دنیا میں منہ دیکھے کی محبت ہے

دلی محبت کم ہوتی ہے، رو برو آ کر محبت جتاتے ہیں

دُنِیا مُرْدَہ پَرَسْت ہے

عام طور پر لوگ مرنے کے بعد تعریف کرتے ہیں ، دنیا والے انسان کی قدر اس کے مرنے کے بعد کرتے ہیں ، زندگی میں پوچھتے بھی نہیں ، قدرِ مردم بعد مُردن پر عمل کرتے ہیں

دُنْیا میں نِکَلْنا

دنیا کی سیر کرنا، گوشہ نشینی ترک کرنا

دُنِیا و مافِیہا

یہ عالم اور جو کچھ اس میں ہے، دنیا کے سارے متعلقات

دُنْیا کی رَسْت خیز

دنیا کے بنگلے ، دنیا کے نشیب و فراز.

دُنْیا کی دَلْدَل

دنیوی معاملات، حرص و ہوا وغیرہ

دُنْیا کا کُتّا

انتہائی لالچی انسان، دنیا پرست، حصول مال و زر کے پیچھے جائز و ناجائز کی پروا نہ کرنے والے لوگ

دُنیا گَنوانا

مال و دولت سے ہاتھ دھونا ، دنیوی آسائشیں کھونا.

دُنْیا کی آنکھوں میں

سب کی نظروں میں، لوگوں کے خیال میں، سب کے نزدیک

دُنِیا بَھر کی باتیں

بہت باتیں، فضول باتیں

دُنیا دارِ مِحَن ہے

دنیا رنج و غم کی جگہ ہے.

دُنْیائے بے ثَبات

یہ عالم جس کو قائم نہیں رہنا

دُنْیائے دو روزَہ

دنیائے فانی، موجودہ زندگی

دُنْیا کے دَھندے

دنیاوی معاملات

دُنْیا کا لِحاظ

لوگوں کی پرواہ ، لوگوں کا خیال .

دُنیا لُوٹْنا

تباہ برباد کرنا ، سب پر بری طرح اثر انداز ہونا.

دُنیا آنکھوں میں اَنْدھیر ہونا

lose all hope due to some loss or disappointment

دُنیا گُھومْنا

پوری دنیا کی سیر کرنا ، بہت سے ملکوں کی سیاحت کرنا.

دُنْیا میں ہونا

زندہ ہونا، حیات ہونا

دُنْیا سازی کی باتیں

ظاہر داری ، دکھاوے کی باتیں .

دُنْیا میں رَہْنا

دنیا کے بکھیڑے میں لگے رہنا ، حرص و ہوس میں مبتلا ہونا ، دنیا میں دل لگائے رکھنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُنیا دیکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُنیا دیکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone