تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُرُم" کے متعقلہ نتائج

تُرُم

بیڑی بیکڑا، پوائی، (تاریخ) کاٹھ، جس میں مجرموں کے پاؤں (اور کبھی کبھی ہاتھ بھی) ٹھون٘ک دیئے جاتے ہیں، قید

تُرَم

نفیری کی قسم کا بغیر سروں کاباجا، جو فوج میں کسی اعلان کے لئے بجایا جاتا ہے بگل، ترئی

تُرَم کی سَلامی

فوج کی سلامی جو بگل کے ساتھ لی جائے

تُرَّم باز خاں

شیخی بگھارنے والا ، شخص.

طُرّم خانی

arrogance, bragging

طُرَّم باز

(طنزاً) اکڑو شیخی بگھارے والا ؛ (تعریفاً) سُورسا ، اکڑنے والا ، بہادر.

طُرَّم باز سَمَجْھنا

اپنے آپ کو بڑا سمجھنا ڈین٘گ مارنا ، شیخی بگھارنا ، اکڑنا ، دوسروں سے خود کو برتر سمجھنا

طُرَّم خانخانی

بہادری ، دلیری ، اپنے آپ کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کی کیفیت.

طُرَّم خان سَمَجْھنا

اپنے آپ کو بڑا سمجھنا ڈینگ مارنا، شیخی بگھارنا، اکڑنا، دوسروں سے خود کو برتر سمجھنا

طُرَّم خان

(طنزاً) اکڑو، شیخی بگھارے والا

طُرَّم خاں

تُرْمی

(ٹھگی) چور ، اُٹھائی گیرا ، جیب کترا

تَرْمائی

پانی کی سیل جو زمین کے اندر سے اوپر آئے اور بیج جمنے کے لیے مفید ہو

تُرْمِس

ایک ساگ ہے ترش مزہ جس کو آش وغیرہ میں ملا کر پکاتے ہیں

تَرْمَن

ایک جن٘گلی لکڑی ، پاکلی ، دھوڑا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تُرُم کے معانیدیکھیے

تُرُم

turum•तुरुम

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

تُرُم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بیڑی بیکڑا، پوائی، (تاریخ) کاٹھ، جس میں مجرموں کے پاؤں (اور کبھی کبھی ہاتھ بھی) ٹھون٘ک دیئے جاتے ہیں، قید

Urdu meaning of turum

  • Roman
  • Urdu

  • bii.Dii biik.Daa, pavaa.ii, (taariiKh) kaaTh, jis me.n mujarimo.n ke paanv (aur kabhii kabhii haath bhii) Thonk di.e jaate hain, qaid

तुरुम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फलों, वृक्षों आदि का बीज।
  • वीर्य-कण जिससे संतान उत्पन्न होती है।

تُرُم کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُرُم)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُرُم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone