تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طارُم" کے متعقلہ نتائج

طارُم

لکڑی یا بانس کا ٹھاٹھریا گھر، لکڑی کا مکان، باغ میں بنایا جانے والا لکڑی کا گول چھت کا مکان

طارَم

طارُمِ خَضْرا

(کنایۃً) نیلگوں آسمان.

طارُمِ اَعْلیٰ

فلک الافلاک، مجازاً: آسمان

طارُمِ چَہارُم

چوتھا آسمان.

نُہ طارِم

رک : نہ آسمان

طاری

چھایا ہوا، پھیلا ہوا، مسلط، غالب

طارِق

رات کو آنے والا

طُرّم خانی

arrogance, bragging

طُرَّم باز

(طنزاً) اکڑو شیخی بگھارے والا ؛ (تعریفاً) سُورسا ، اکڑنے والا ، بہادر.

طُرَّم خانخانی

بہادری ، دلیری ، اپنے آپ کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کی کیفیت.

طُرَّم باز سَمَجْھنا

اپنے آپ کو بڑا سمجھنا ڈین٘گ مارنا ، شیخی بگھارنا ، اکڑنا ، دوسروں سے خود کو برتر سمجھنا

طُرَّم خان سَمَجْھنا

اپنے آپ کو بڑا سمجھنا ڈینگ مارنا، شیخی بگھارنا، اکڑنا، دوسروں سے خود کو برتر سمجھنا

طُرَّم خان

(طنزاً) اکڑو، شیخی بگھارے والا

طُرَّم خاں

اردو، انگلش اور ہندی میں طارُم کے معانیدیکھیے

طارُم

taarum•तारुम

نیز : طارَم

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

طارُم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لکڑی یا بانس کا ٹھاٹھریا گھر، لکڑی کا مکان، باغ میں بنایا جانے والا لکڑی کا گول چھت کا مکان
  • گنبد
  • چھت
  • انگور کی بیل کی ٹٹی
  • بالا خانہ، کوٹھا
  • (کنایۃً) آسمان

Urdu meaning of taarum

  • Roman
  • Urdu

  • lakk.Dii ya baans ka ThaaThar ya ghar, lakk.Dii ka makaan, chhat
  • gumbad, mahiraab, kunguraa
  • anguur kii bail kii TaTTii
  • baala-e-Khaanaa, koThaa
  • (kanaa.en) aasmaan

English meaning of taarum

Noun, Masculine

  • wooden domed pavilion, circular building with an arched or cupola
  • dome, vault
  • wooden structure in garden, for the guarding of them, gazebo, kiosk
  • the vault of heaven
  • upper story, balcony
  • (Figurative) the sky

तारुम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लकड़ी या बाँस का ठाठर या घर, लकड़ी का मकान, बाग़ में बनाया जाने वाला लकड़ी की गोल छत का मकान
  • गुंबद
  • छत
  • अंगूर की बेल की टट्टी
  • ऊपरी मंज़िल, बाला ख़ाना, कोठा, अट्टालिका
  • (संकेतात्मक) आसमान, आकाश

طارُم کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طارُم)

نام

ای-میل

تبصرہ

طارُم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone