تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنْجُم" کے متعقلہ نتائج

پَنْجُم

؛ (مجازاً) پان٘چواں حصہ، خمس، محصول جو سودا گروں سے منجانب حکومت لیا جائے، محصول

پَنْجَم

ایک سوتی کپڑا جو دکن میں بنتا ہے۔

پَنْجُمی

پنجم (رک) سے منسوب ، پان٘چواں۔

ہَفْتاد و پَنْجُم

(عروض) شعر کا ایک وزن (مفعول ، مفاعیل ، مفاعیلن ، فع) ، رباعی کا ایک وزن ۔

پنجمیں

پانچواں، چار کے بعد اور چھ سے قبل آنے والا نمبر

پَنْجاہُم

پچاسواں، پچاسویں

پَنْجے

انسان یا حیوان کے ہاتھ یا پاؤں وغیرہ کا اگلا حصہ

پَنْجی

رک : پنج شاخہ ، فلیتہ جلانے کا آلہ (بیشتر جمع میں مستعمل).

پَنجا

رک : پنجہ

پنجہ

(بنائی) دری کا بنالا ٹھوکنے کا پنجے کی شکل کا اوزار ، کرکری.

پُنْجی

پون٘جی، ذخیرہ، ڈھیر، تودہ

پُنْجا

(کاشتکاری) وہ اراضی جس کی آب پاشی آسانی سے نہ ہو سکے

پَنْچَم

پان٘چواں

پَنْجَر

کھڑکی، چھجا، کھڑکی کے سامنے کی لکڑی کی جالی، پنجرہ، وہ تختہ جو کشتیوں کے مستول پر دید بانی کے لیے ہوتا ہے. رک : پنجری

پِنْجَن

دھنکی، دھنیے کا روئی دھننے کا آلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْجُم کے معانیدیکھیے

پَنْجُم

panjum•पंजुम

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پَنْجُم کے اردو معانی

اسم، مؤنث، عددی

  • ؛ (مجازاً) پان٘چواں حصہ، خمس، محصول جو سودا گروں سے منجانب حکومت لیا جائے، محصول

صفت

  • پان٘چواں ، جو ترتیب یا سلسلے میں پان٘چوے نمبر پر ہو

شعر

Urdu meaning of panjum

  • Roman
  • Urdu

  • ؛ (majaazan) paanchvaa.n hissaa, Khumas, mahsuul jo saudaagro.n se minjaanib hukuumat liyaa jaaye, mahsuul
  • paanchvaa.n, jo tartiib ya silsile me.n paanchve nambar par ho

English meaning of panjum

Noun, Feminine, Numeral

  • fifth, tax that the government collects from traders

Adjective

पंजुम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, संख्यात्मक

  • पांचवां भाग, शुल्क जो व्यापारियों से सरकार लेती है

विशेषण

  • पांचवां, जो क्रम में पाँचवें स्थान पर है,

پَنْجُم کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنْجُم)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنْجُم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone