تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُم بَنْنا" کے متعقلہ نتائج

دُم بَنْنا

کسی خاص یا اہم آدمی کا چمچا یا چیلا بننا، کسی شخض کے پیچھے مستقل لگا رہنا، ہر وقت کسی کے ساتھ رہنا ؛ حمایتی بننا

دُم چَھلّا بَنْنا

ہیرو بن جانا ، مصاحب ہو جانا ؛ کسی کے ساتھ وابستہ ہونا.

دُم میں کَھٹکَھٹا بَنْنا

ایذا، آزار، تکلیف کا باعث بننا.

دُم دَبا کر چَلْتا بَنْنا

بغیر چوں و چرا کئے خاموش چلا جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُم بَنْنا کے معانیدیکھیے

دُم بَنْنا

dum ban.naaदुम बनना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دُم بَنْنا کے اردو معانی

  • کسی خاص یا اہم آدمی کا چمچا یا چیلا بننا، کسی شخض کے پیچھے مستقل لگا رہنا، ہر وقت کسی کے ساتھ رہنا ؛ حمایتی بننا

Urdu meaning of dum ban.naa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii Khaas ya aham aadamii ka chamcha ya chelaa banna, kisii shaKhaz ke piichhe mustaqil laga rahnaa, haravqat kisii ke saath rahnaa ; himaayatii banna

दुम बनना के हिंदी अर्थ

  • किसी विशेष या महत्वपूर्ण व्यक्ति का चमचा या चेला बनना, किसी व्यक्ति का लगातार अनुसरण करना, हर समय किसी के साथ रहना, सहायक बनना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُم بَنْنا

کسی خاص یا اہم آدمی کا چمچا یا چیلا بننا، کسی شخض کے پیچھے مستقل لگا رہنا، ہر وقت کسی کے ساتھ رہنا ؛ حمایتی بننا

دُم چَھلّا بَنْنا

ہیرو بن جانا ، مصاحب ہو جانا ؛ کسی کے ساتھ وابستہ ہونا.

دُم میں کَھٹکَھٹا بَنْنا

ایذا، آزار، تکلیف کا باعث بننا.

دُم دَبا کر چَلْتا بَنْنا

بغیر چوں و چرا کئے خاموش چلا جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُم بَنْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُم بَنْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone