تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَسَلُّمْ" کے متعقلہ نتائج

تَسَلُّمْ

تسلیم ، سلام کہنا .

لا تُسلِّم

۔(ع۔ میں آخر حرف پر پیش تھا۔ فارسی میں ساکن کرکے مستعمل ہے۔) ہم نہیں مانتے۔

تَسْلِیم

سلام کرنا ،سلام کہنا

تَسالُم

صلح کرنا

تَسَلّی

اطمینان، تشفی، دلاسا

تَسَلّا

رک : تسلی .

تَکَلُّم

کلام، بولنا، بات کرنا

تَسْلَہ

تسلا، لوہے کا ایک بڑی پلیٹ جس میں بلڈنگ وغیرہ کی تعمیر کے وقت مسالا اٹھایا جاتا ہے

تَسْلی

تسلا کی تائیث

تَسْلا

چینی، تانبے یا پیتل وغیرہ کا کھلے منھ کا برتن (جو آٹا گوندھنے یا ہاتھ پاؤں دھونے کے کام آتاہے)

تَسْلِیم کَرنا

ماننا، قبول کرنا، منظور کرنا

تَسْلِیم ہونا

خدا کی مرضی پر جھک جانا، راضی برضا ہونا

تَسلیم جُرْم

اپنے گناہ کا اعتراف، خصوصاً عدالت کے سامنے اپنے جرم کا اقرار

تَسْلِیم شُدَہ

رک: تسلیم ، مُسَلَّم، مانا ہوا

تَسْلِیْمِ عِشْق

accepting of love

اردو، انگلش اور ہندی میں تَسَلُّمْ کے معانیدیکھیے

تَسَلُّمْ

tasallum•तसल्लुम

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

تَسَلُّمْ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تسلیم ، سلام کہنا .
  • (نقہ) نماز میں التحیات پڑھتے وقت الّسلام علیک یا الّسلام علینا کے فقرات ادا کرنا .

Urdu meaning of tasallum

  • Roman
  • Urdu

  • tasliim, salaam kahnaa
  • (nika) namaaz me.n alatahyaat pa.Dhte vaqt alaslaam ilek ya alaslaam elenaa ke fikraat ada karnaa

English meaning of tasallum

Noun, Masculine

  • admitting

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَسَلُّمْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَسَلُّمْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone