تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِلْوا دینا" کے متعقلہ نتائج

دِلْوا دینا

۔خرید دینا۔ مول لے دینا۔

دَوا دینا

مرض کا علاج کرنا، دوا پلانا، طبیب کا مریض کے لیے دوا تجویز کرنا

نِیاز دِلا دینا

کھانے یا شرینی وغیرہ پر سورۂ فاتحہ اور چند آیاتِ قرآنی اور اوّل و آخر درود پڑھ کر اس کا ثواب کسی (بزرگ) کی نذر کرنا، فاتحہ دلانا، فاتحہ کرنا

سَو کے رَہے سَٹھ اَدھے گَئے نَٹ، دَس دیں گے دَس دِلا دیں گے دَس کا دینا ہی کیا

بالکل نادہند کی نِسبت کہتے ہیں نادہند مقروض کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ طرح طرح کے بہانے بناتا ہے .

سَو کے رَہ گَئے سَٹھ اَدھے گَئے نَٹ، دَس دیں گے دَس دِلا دیں گے دَس کا دینا ہی کیا

بالکل نادہند کی نِسبت کہتے ہیں نادہند مقروض کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ طرح طرح کے بہانے بناتا ہے .

دِل دینا

۱. فریفتہ ہونا ، مفتوں ہونا ، عاشق ہونا

دِل دھونا

باز آنا ، ترک کرنا ، دل صاف کرنا

دِل دھوونا

باز آنا ، ترک کرنا ، دل صاف کرنا

دَل دینا

چکّی میں موٹا موٹا پِیس دینا.

دُھول دھانی

گرد یا دھول کا ڈھیر، چور چور کر کے دھول کی طرح بنانے کا عمل، بکھیرنا، پھیلانا، نیست و نابود

دُوال دینا

نقارے پر تسمہ مارنا .

دُھول دھانی کَرْنا

تِتّر بِتّر کرنا ، منتشر کرنا ، پان٘و تلے روندنا.

دُھول دھانی ہونا

غارت ہونا، برباد ہونا

دِل دانا دان ہونا

دل کا پریشان ہونا ، دل ہوا عشق نے دانا دان

دیل دُنِیا کی دَم بَدَم کِیجِیے کِس کی شادی اَور کِس کا غَم کِیجِیے

دنیا میں مزے اُڑانے چاہیں خوشی اور غم کی پروا نہیں کرنا چاہیے.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِلْوا دینا کے معانیدیکھیے

دِلْوا دینا

dilvaa denaa•दिलवा देना

  • Roman
  • Urdu

دِلْوا دینا کے اردو معانی

  • ۔خرید دینا۔ مول لے دینا۔

Urdu meaning of dilvaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔Khariid denaa। muul le denaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِلْوا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِلْوا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone