تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھاری دار" کے متعقلہ نتائج

دھاری دار

ایسا کپڑا جس کی زمین ایک رنگ کی ہو اور دھاریاں دوسرے رنگ کی ہوں

دھاری دار طَیف

(طبیعات) طیف کی وہ قسم جس میں خطوط کے بجائے دھاریاں نظر آتی ہیں. (انگ: Band Spectrum)

دَر دَر

در بدر، دروازے دروازے، جگہ جگہ، ہر جگہ پر، یہاں وہاں

دُور دُور

۱. وسیع علاقوں تک، بہت دور تک، دور دراز.

دَور دَوراں

رواج ، فیشن ۔

دُوہْرا دُوہْرا

دو چند ، ایک ہی قسم کے دو

دَر دُوار

دروازہ، آستانہ.

دَھرا دَھری

دھر پکڑ

دارا دَر

دارا کی سی قدر و منزلت رکھنے والا

دیر دار

تاخیر ، وقت گُزاری.

دَور دار

جس کے کناروں پر طلائی یا ریشمی کام کیا ہوا ہو ، حاشیہ دار۔

دُہْرا دَور

(انجینیرنگ) دہری چال کی مشین.

دُور دُور رَہنا

کٹے کٹے رَہنا؛ اَلگْ اَلگْ رہنا، بے تعلق ہونا.

دَھرا دَھر

وہ جو زمین کو تھامے ہوئے ہے، شیش ناگ

دَھریں دَھر

ہرطرف ، ہر جگہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں دھاری دار کے معانیدیکھیے

دھاری دار

dhaarii-daar•धारी-दार

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

دھاری دار کے اردو معانی

فارسی، ہندی - صفت

  • ایسا کپڑا جس کی زمین ایک رنگ کی ہو اور دھاریاں دوسرے رنگ کی ہوں
  • ایسا جانور جس کے جسم پر بالوں کی دھاریاں ہوں
  • جس پر لکیریں یا دھاریاں پڑی ہوں

Urdu meaning of dhaarii-daar

  • Roman
  • Urdu

  • a.isaa kap.Daa jis kii zamiin ek rang kii ho aur dhaariyaa.n duusre rang kii huu.n
  • a.isaa jaanvar jis ke jism par baalo.n kii dhaariyaa.n huu.n
  • jis par lakiire.n ya dhaariyaa.n pa.Dii huu.n

English meaning of dhaarii-daar

Persian, Hindi - Adjective

धारी-दार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - विशेषण

  • (कपड़ा) जिसकी जमीन एक रंग की और धारियाँ दूसरे रंग की हों, धारी वाला (वस्त्र इत्यादि)
  • ऐसा जानवर जिस के शरीर पर बालों की धारियां हों, जिस पर लकीरें या धारियां पड़ी हों
  • जिसमें कोई रेखाकार चिह्न बना हो, जैसे-धारीदार कागज

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھاری دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھاری دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone