تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھاپْنا" کے متعقلہ نتائج

ڈھاپْنا

ڈھان٘کنا، چُھپانا، پوشیدہ کرنا

ڈَھپْنا

ڈھکنا، ڈھکن

ڈھاپَن

پوشش ، ڈھان٘پنے کی چیز .

ڈھارْنا

ڈھالنا

ڈھالْنا

دھات وغیرہ کو پِگھلا کر سان٘چے میں ڈالنا اور چیزیں بنانا، سان٘چے کے ذریعے سے بنانا

ڈھانپْنا

کس چیز پر کوئی چیز رکھ کر چُھپانا، پوشش ڈالنا، ڈھانکنا

ڈھاکْنا

ڈھان٘کنا

ڈھاہْنا

(مکان وغیرہ) گِرانا، مْنہدم کرنا، برباد کرنا

ڈھاسْنا

سہارا، ٹیک، سہارے کی چیز

ڈھانا

گِرانا، مُنہدم کرنا، برباد کرنا

ڈاپْنی

(ٹھگی) تلنگانے میں ٹھگ کٹار کو کہتے ہیں ، شمشیر.

ڈَھنپْنا

چُھپ جانا ، ڈھک جانا

ڈَھْہنا

منہدم ہونا

ڈَھپْنی

ہن٘ڈیا یا مٹکے وغیرہ کے مُن٘ھ پر ڈھکنے کا مٹی کا بنا ہوا ڈھکنا ، چینی ، ڈھکنی

ڈھیپْیاں

ڈھیپا (رک) کی جمع ، ڈھیلے ، تودے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھاپْنا کے معانیدیکھیے

ڈھاپْنا

Dhaapnaa•ढापना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

ڈھاپْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ڈھان٘کنا، چُھپانا، پوشیدہ کرنا

Urdu meaning of Dhaapnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Dha.nknaa, chhupaanaa, poshiida karnaa

English meaning of Dhaapnaa

Transitive verb

  • to cover

ढापना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • ढाँकना, छुपाना, ढक देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھاپْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھاپْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone