تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاپْنا" کے متعقلہ نتائج

کاپْنا

تھرتھرانا ، لرزنا . تھرّانا .

کَپْنا

کان٘پنا، تھرتھرانا، لرزنا، جسم میں رعشہ ہونا

کَھپْنا

لازم۔۱۔صرف ہونا۔ خرچ میں آنا۔ ایک مکان میں سارا روپیہ کھپ گیا ۲۔کسی چیز کا کسی چیز کے اندر سمانا۔ داخل ہونا۔ ۳۔جذب ہونا۔ خشک ہونا۔ ان چاولوں میں بہت گھی کھپتا ہے۔۴۔ کھپت ہونا۔ فروخت ہونا۔ اس شہر میں ہر قسم کا مال کھپھ جاتا ہے۔ ۵۔ سمائی ہو

کَہْنا

(کسی مفہوم یا مطلب کو زبان سے) ادا کرنا ، من٘ھ سے بامعنٰی آواز نکالنا ، بولنا.

کَہانا

کہانی ، ضرب المثل ، کہاوت.

کاٹْنا

دھاردار آلے وغیرہ سے کسی شے کا کوئی جزو الگ کرنا، قطع کرنا، تراشنا (قینچی وغیرہ سے) کترنا

کاتْنا

چرخے یا مشین پر روئی، اُون یا ریشم سے سوت دھاگے بنانا

کانپْنا

لرزنا، تھرتھرانا، ہلنا، رعشہ ہونا، خوف کھانا

کاہْنا

(کاشتکاری) پھولوں یا پھلیوں سے بیج نکالنا ، دانہ نکالنا.

کامْنا

آرزو، تمنّا، خواہش، ہوس

کاچْنا

پانی یا دودھ وغیرہ سے چکنائی یا بلائی وغیرہ نکالنا ، کاڑھنا .

کاپْڑا

کپڑا ، لباس.

کاڑْنا

باہر لانا ، نکالنا.

کانا

کان میں مرکبات کے شروع میں استعمال ہوتا ہے ، جیسے : کانا بُھوسی

کانپا

لمبی چھڑ یا بان٘س جس کے اوپری حصے میں تیل بھر کر لگا دیتے ہیں اور اس سے پرندے پکڑتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کاپْنا کے معانیدیکھیے

کاپْنا

kaapnaa•कापना

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

کاپْنا کے اردو معانی

  • تھرتھرانا ، لرزنا . تھرّانا .

Urdu meaning of kaapnaa

  • Roman
  • Urdu

  • thartharaanaa, larznaa . tharraanaa

कापना के हिंदी अर्थ

  • थरथराना, कँपकँपाना, थर्राव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاپْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاپْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone