تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈاپْنی" کے متعقلہ نتائج

ڈاپْنی

(ٹھگی) تلنگانے میں ٹھگ کٹار کو کہتے ہیں ، شمشیر.

ڈَھپْنی

ہن٘ڈیا یا مٹکے وغیرہ کے مُن٘ھ پر ڈھکنے کا مٹی کا بنا ہوا ڈھکنا ، چینی ، ڈھکنی

ڈامْنی

(سنار) سیس تلک، پٹکے کی وضع کا ماتھے کا زیور، سرا سری ٹیکا

ڈاکْنی

ایک مخلوق، جو کالی کی پرستار ہے، دیونی، بھتنی، ڈاکو کی تانیث، ڈائن

ڈائِنی

ڈائن.

ڈھاپْنا

ڈھان٘کنا، چُھپانا، پوشیدہ کرنا

ڈَھپْنا

ڈھکنا، ڈھکن

ڈَھپْوانا

کسی چیز کو چُھپانے کے لیے اس پر کوئی اور چیز رکھوانا ، ڈھان٘پنے دینا

ڈھاپَن

پوشش ، ڈھان٘پنے کی چیز .

مَن ڈَھپْنا

من ڈھانپنا (رک) کا لازم ، دل کا مشغول ہونا ۔

ڈالْنا

(ڈول وغیرہ) لٹکانا ، اندر کرنا

ڈالی

درخت کی چھوٹی شاخ، ٹہنی

ڈَرانی

بھیانک ، خوفناک ، ڈراؤنی

ڈَہَکْنا

چیخنا ، خفا ہونا

ڈارْنا

ڈالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈاپْنی کے معانیدیکھیے

ڈاپْنی

Daapnii•डापनी

وزن : 212

موضوعات: ٹھگی

  • Roman
  • Urdu

ڈاپْنی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ٹھگی) تلنگانے میں ٹھگ کٹار کو کہتے ہیں ، شمشیر.

Urdu meaning of Daapnii

  • Roman
  • Urdu

  • (Thaggii) tilangaane me.n Thag kaTaar ko kahte hai.n, shamshiir

डापनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (ठगी) तिलंगाने में ठग कटार को कहते हैं, तलवार

ڈاپْنی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈاپْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈاپْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone