تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھنپْنا" کے متعقلہ نتائج

ڈَھنپْنا

چُھپ جانا ، ڈھک جانا

ڈھانپْنا

کس چیز پر کوئی چیز رکھ کر چُھپانا، پوشش ڈالنا، ڈھانکنا

ڈَھپْنا

ڈھکنا، ڈھکن

ڈَھنکْنا

چُھپانا، ڈھن٘پنا، پوشیدہ کرنا، سرپوش، ڈھکَن

ڈھاپْنا

ڈھان٘کنا، چُھپانا، پوشیدہ کرنا

ڈُھنڈْنا

ڈُھونڈنا ، تلاس کرنا ، کھوج کرنا

مُوں ڈھانپنا

منہ چھپانا ، پردہ کرنا ۔

سَر ڈھانپْنا

سر پر کپڑا ڈالنا ، سر کو ڈھک لینا.

راز ڈھانپْنا

بھید چھپانا ، پردہ ڈالنا ، چشم پوشی کرنا .

عَیب ڈھانپْنا

برائی چھپانا، عیب یا کمزوری پر پردہ ڈالنا

آنکھیں ڈھانپنا

کسی چیز یا ہاتھ سے آنکھیں چھپا لینا، شرم سے آنکھیں چھپا لینا

مُنہ ڈھانْپْنا

گریہ و بکا کرنا ، نوحہ کرنا ، رونا ۔

مُنْھ ڈھانْپنا

۔ مُنھ پر کپڑا ڈالنا۔ رونا۔ نوحہ کرنا۔ ؎ ۲۔ شرم سے مُنھ چھپا لینا۔ ؎

مَن ڈھانْپْنا

دل چھپانا ؛ دل کو مشغول رکھنا یا ہونا (عموماً یاد الٰہی میں) ۔

ڈُھونڈْنا

تلاش کرنا، جستجو کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھنپْنا کے معانیدیکھیے

ڈَھنپْنا

Dha.npnaa•ढँपना

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ڈَھنپْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • چُھپ جانا ، ڈھک جانا

Urdu meaning of Dha.npnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhup jaana, Dhak jaana

ढँपना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • छुप जाना, ढक जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھنپْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھنپْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone