تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاپنا" کے متعقلہ نتائج

چاپنا

دبانا، بھین٘چنا، گون٘دھنا، اعضا کو دبانا، چپی کرنا، جوڑنا، ملانا، بھرنا، ٹھون٘سنا

چُھپنا

hide, vanish, disappear, lurk, put on a veil or mask, elude or escape observation,

چِھپْنا

اوجھل ہونا ، پوشیدہ ہونا ، مخفی ہونا

چَھپَنْہار

नाश या संहार करने वाला, विध्वंसकर्ता, विनाशक

آ چُھپنا

آنا اور پوشیدہ ہوجانا

دِن چُھپْنا

سورج ڈوبنا ، شام ہونا ، آفتاب غروب ہونا ، شام کا وقت آنا ، شام کا دھندلکا ہونا .

خُوں چُھپنا

۔قتل کا پوشیدہ رہنا۔ ؎

رَنگ چُھپْنا

اثرکا پوشیدہ رہنا،

چاند چُھپْنا

چاند کا اندھیرے میں غائب ہوجانا

دُھوپ چُھپْنا

دھوپ کا غائب ہوجانا ، دن غروب ہونے کے قریب ہونا ، سورج کا بادل کی اوٹ میں ہو جانا.

سُورَج چُھپنا

شام ہونے یا دن تمام ہونے پر ابر کی وجہ سے سوُرج کا پنہاں ہونا

زَخْمِ چُھپنا

زخم ظاہر نہ ہونا، زخم کی بابت کسی کو پتہ نہ لگنا

سِتارَہ چُھپنا

ستارے کا افق سے نیچے چلا جانا

پَرْدے چُھپْنا

۔ پردے پڑنا۔ حجاب ہونا۔ ؎

راز چُھپْنا

راز چھپانا (رک) کا لازم

اردو، انگلش اور ہندی میں چاپنا کے معانیدیکھیے

چاپنا

chaapnaa•चापना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

چاپنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • دبانا، بھین٘چنا، گون٘دھنا، اعضا کو دبانا، چپی کرنا، جوڑنا، ملانا، بھرنا، ٹھون٘سنا

Urdu meaning of chaapnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dabaanaa, bhiinchnaa, guundhnaa, aazaa ko dabaanaa, chuppii karnaa, jo.Dnaa, milaana, bharnaa, Thuunsnaa

चापना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • ऊपर से ज़ोर लगाकर भार या रखकर दबाना, आलिंगन करते समय किसी को दबाना, भींचना, जोड़ना, मिलाना, भरना, ठूंँसना, मींड़ना, अधिकार में करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاپنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاپنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone