تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیکھا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

دیکھا کَرْنا

لگاتاردیکھنا، دیکھنے کی عادت ہونا، یکساں دیکھتے رہنا

دیکھا اَن دیکھا کَرْنا

بالکل ایسا ہی بن جانا جیسے نہیں دیکھا، توجہ نہ کرنا، کلیۃً نظر انداز کر دینا.

ہُوا دیکھا کَرنا

see which way the wind blows, watch the state of affairs

مُنہ دِیکھا کَرنا

(کسی بات کا) منتظر رہنا ۔

مُنھ دیکھا کَرنا

حیرت سے منھ تاکنا اور کچھ دخل نہ دینا

آنکھیں دیکھا کرنا

لطف و عنایت کا امیدوار رہنا، تعمیلِ حکم کے لیے اشارے کا خیال رکھنا

دِکھاؤ کَرنا

چلا جانا، چل دینا۔

دیکھ کے کام کَرْنا

ہر کام میں ہوشیاری سمجھ بوجھ اور احتیاط برتنا .

دیکھ کَر کام کَرنا

کام میں ہوشیاری اور احتیاط برتنا

دیکھ بھال کَرنا

Tend, Look after

مُنہ دیکھ کَر بات کَرنا

منھ پر خوشامد کی باتیں کرنا ، خوشامد کی کہنا

مُنھ دیکھ کَر بات کَرنا

مُنھ دیکھی باتیں کرنا، خوشامد کی باتیں کرنا

دِق کَرْنا

کچھ کرنے دھرنے اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیّت سے محروم کردینا

دائِک کَرنا

حاصل کرنا ، پانا .

دِھک کَرنا

ملامت کرنا ، تنبیہ کرنا ، لعنت کرنا ، بددعا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں دیکھا کَرْنا کے معانیدیکھیے

دیکھا کَرْنا

dekhaa karnaa•देखा करना

محاورہ

مادہ: دیکھا

  • Roman
  • Urdu

دیکھا کَرْنا کے اردو معانی

  • لگاتاردیکھنا، دیکھنے کی عادت ہونا، یکساں دیکھتے رہنا

Urdu meaning of dekhaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • lagaataar dekhana, dekhne kii aadat honaa, yaksaa.n dekhte rahnaa

English meaning of dekhaa karnaa

  • be in the habit of looking, keep looking (at)

देखा करना के हिंदी अर्थ

  • लगातार देखना, देखने की लत होना, एक समान देखते रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیکھا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیکھا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone