تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈاٹْیا" کے متعقلہ نتائج

ڈاٹْیا

(معماری) ڈاٹیے خانہ نُما بلاک ہوتے ہیں جن سے کمان بنتی ہے.

ڈََھٹِیاں لینا

(دکن) آہستہ آہستہ چلنا ، رُک رُک کر چلنا

ڈِھٹْیارا

آنکھوں والا د، بینا ، سوان٘کھا

ڈِھٹْیاری

آنکھوں والی عورت

ڈاٹا

گوشوارہ.

ڈایَہ

گھاس کی ایک قسم جو فرش کے لئے اِستعمال ہوتی ہے.

ڈالِیا

ڈال سے آب پاشی کرنے والا

ڈاٹْنا

(دہلی) زیب تن کرنا، پہننا

ڈِھٹائی

بے باکی، دیدہ دلیری

ڈَھٹّی

سوراخ یا شیشی وغیرہ کا مُن٘ھ بند کرنے کی چیز ، ڈاٹ

ڈَھٹّا

جسم کا وہ حصہ، جو باربار استعمال یا رگڑ کی وجہ سے سخت ہوتا اور اُبھر آتا ہے، گٹّا

ڈَھٹّھا

سوراخ یا شیشی وغیرہ کے مُن٘ھ کو بند کرنے کی چیز ، ڈاٹ

ڈھوٹا

بچہ ، بیٹا ، خصوصیت سے تنومند اور موٹا تازہ بچہ

ڈھاٹی

وہ کپڑا یا پھندا جو گھوڑے کے مُن٘ھ یا ناک میں لگام کی جگہ دیتے ہیں

ڈھاٹا

کپڑے کی پٹی جسے مُنھ کے گِردا گِرد باندھ کر ڈاڑھی چڑھاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈاٹْیا کے معانیدیکھیے

ڈاٹْیا

DaaTiyaa•डाटिया

وزن : 212

موضوعات: معماری

  • Roman
  • Urdu

ڈاٹْیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (معماری) ڈاٹیے خانہ نُما بلاک ہوتے ہیں جن سے کمان بنتی ہے.

Urdu meaning of DaaTiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • (maamaarii) DaaTii.e Khaanaa numaa balauk hote hai.n jin se kamaan bantii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈاٹْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈاٹْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone