تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دانَڈی" کے متعقلہ نتائج

دانَڈی

وہ خشک اور پتھریلی زمین جو تر نہیں رہتی اگر تر کی جائے تو بہت جلد خشک ہو جاتی ہے.

دُھنْڈِیا

کھوج ، تلاش .

دَنْڈی

دُشمن ، دندی .

دانڈا

رک : ڈانڈا.

دانڈ

ظلم و جبر، ناانصافی، ڈانڈ

دُھنْڈ

تلاش ، ڈھونڈ .

دھونڈی

رک : دھونڈا (۱) (۲) .

دانی

... داں (رک) کی تانیث ، بطور جزو دوم مستعمل.

دُہْنی

دودھ دوہنے کی ہنڈیا یعنی وہ برتن جس میں گھوسی گائے، بھینس کا دودھ دوہتا ہے، دودھینڈی

دَہَنی

دَہن (رک) سے منسوب ، تراکیب میں مستعمل.

دانتی

دانتوں کی بتیسی، چوکا

دُلْہَنڈِی

ہولی کا دوسرا دن

دانگی

(پارچہ بافی) دم کی دوڑ کو محدود رکھنے والی بان٘س کی کھپَچی، جو بُنائی کے عمل سے تھوڑے فاصلے پر تانے کے دونوں دموں یعنی اوپر نیچے کے حصَے کے بیچ میں ڈلی رہتی ہے، دم توڑ

دَنْڈا

ڈنڈا، بازو، بانڈی، جریب، دستہ، سونٹا، عصا، گدکا، لاٹھی، ڈنڈی، ہتھا

دھونڈا

جنگلی گھاس کی ایک نوع جو چاول کے کھیتوں میں اُگ آتی ہے اور اس کے پودے کو چھیدتی رہتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں دانَڈی کے معانیدیکھیے

دانَڈی

daanaDii•दानडी

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

دانَڈی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ خشک اور پتھریلی زمین جو تر نہیں رہتی اگر تر کی جائے تو بہت جلد خشک ہو جاتی ہے.

Urdu meaning of daanaDii

  • Roman
  • Urdu

  • vo Khushak aur pathriilii zamiin jo tar nahii.n rahtii agar tar kii jaaye to bahut jald Khushak ho jaatii hai

दानडी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह सूखी और पथरीली ज़मीन जो तर नहीं रहती अगर तर की जाए तो बहुत जल्द सूक जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دانَڈی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دانَڈی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone