تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَمْری" کے متعقلہ نتائج

دَمْری

دمڑی، ایک قسم کا پرانا سکہ جس کی قیمت ایک آنہ کے بتیسویں حصہ کے برابر ہوتی تھی، پیسوں کا آٹھواں حصہ، پچیس کچے بیگھے، پیسہ کا چوتھائی حصَہ، چھدام، چوتھائی

دَھری

اُحول ، بھینگا .

دَہْری

فطرت پسند، نیچری دنیا پرست، بے دین، لامذہب، جسکا کوئی دین ایمان نہ ہو

دَمْڑی

ایک قسم کا پرانا سکہ جس کی قیمت ایک آنہ کے بتیسویں حصہ کے برابر ہوتی تھی، پیسوں کا آٹھواں حصہ (یا چوتھائی)

دَدْری

کچّا اناج، (خصوصاً) جوار

دوری

فراق، علیحدگی، جُدائی، الگ ہونا

دیری

دیر

داری

(دارِکا) وہ لونڈی جسے جنگ میں جیت کر لایا گیا ہو، لون٘ڈی، بان٘دی، داشتہ (عموماً ہندو عورتیں حقارت کے طور پر کہتی ہیں)

دَمی

چھوٹا حقہ، گڑگڑی، ناریل کا حقّہ، جس میں پانی نہ ڈالا جائے

دُہْری

۱. دو طرح کی (دُہرا (رک) کی تانیث ؛ تراکیب میں مستعمل )

دَموی

خون سے متعلق، خون کا، خون والا، خون سے منسوب، منسوب بخون، خونی

دَمَئی

مالگزاری کی شرح .

دَمَنی

بہادر عورت، فوق البشر صفات کی ملکہ، ہیروئن

دُمْچی

تسمہ جو زین کے پچھلے حصے سے جُڑا ہوتا ہے دُم کے نیچے سے گُزرتا اور زین کو آگے کی طرف جانے سے روکتا ہے، لید خورہ

دَیری

دَیر سے منسوب، بُتخانہ یا مندر کا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَمْری کے معانیدیکھیے

دَمْری

damrii•दमरी

وزن : 22

دیکھیے: دَمْڑی

  • Roman
  • Urdu

دَمْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دمڑی، ایک قسم کا پرانا سکہ جس کی قیمت ایک آنہ کے بتیسویں حصہ کے برابر ہوتی تھی، پیسوں کا آٹھواں حصہ، پچیس کچے بیگھے، پیسہ کا چوتھائی حصَہ، چھدام، چوتھائی

Urdu meaning of damrii

  • Roman
  • Urdu

  • dam.Dii, ek kism ka puraanaa sikka jis kii qiimat ek aanaa ke batiisvii.n hissaa ke baraabar hotii thii, paiso.n ka aaThvaa.n hissaa, pachchiis kachche biighe, paisaa ka chauthaa.ii hissaa, chhadaam, chauthaa.ii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَمْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَمْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone