تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَمَنی" کے متعقلہ نتائج

دَمَنی

بہادر عورت، فوق البشر صفات کی ملکہ، ہیروئن

دَمَنِیَہ

جو دبایا جا سکے ، اطاعت پذیر ، قابلِ مزاحمت ، سدھانے کے قابل .

ناگ دَمنی

ایک لکڑی جس کی جڑیں اور حلقے سا نپ سے ملتے ہیں ، اسے سیاح لوگ پہاڑ سے لاتے ہیں اور اکثر ہندو فقیر اپنے پاس رکھتے ہیں ، بعض اسے سا نپ کے زہر کا تریاق جانتے ہیں ، ناگ دونے کا پودا ، بانجھ ککوڑا ۔

دامَنی

باریک چادر جو عورتیں سر پر ڈالتی ہیں، دوپٹہ

دَمانی

بکریوں کی ایک قسم کا نام .

دَمْنا

دمیا صبحِ صادق تمن روئے فرخ خوشی کے درواں بھیجو سوئے فرخ

دامِنی

پاک دامن سےاسم کیفیت

دمن

چوپایوں کے گوہر وغیرہ کے ڈھیر، کوڑا کرکٹ پھینکنے کی جگہ

دِمن

چوپایوں کے گوہر وغیرہ کے ڈھیر، کوڑا کرکٹ پھینکنے کی جگہ

دُمُنہا

دو من٘ہ کا ، دو من٘ہ والا سان٘پ .

دِنی

پرانا، بوڑھا، اکثر گھوڑے کے لیے استعمال ہوتا ہے

دامَن

کرتے یا قبا وغیرہ کا گریبان سے نیچے کا حصہ، کرتے، انگرکھے یا قبا وغیرہ (یعنی وہ لباس جو پہنا جائے) کا نیچے کا حصہ، چولی سے نیچے کا گھیردار حصہ

دُونی

رک : دُونا

دُنی

عالم

دَہَنی

دَہن (رک) سے منسوب ، تراکیب میں مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَمَنی کے معانیدیکھیے

دَمَنی

damanii•दमनी

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

دَمَنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بہادر عورت، فوق البشر صفات کی ملکہ، ہیروئن

Urdu meaning of damanii

  • Roman
  • Urdu

  • bahaadur aurat, fauq alabshar sifaat kii malika, hiiro.in

English meaning of damanii

Noun, Feminine

  • brave woman, woman of supernatural qualities, heroine

दमनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अग्निदमनी नाम का क्षुप

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَمَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَمَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone