تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَہْری" کے متعقلہ نتائج

دَہْری

فطرت پسند، نیچری دنیا پرست، بے دین، لامذہب، جسکا کوئی دین ایمان نہ ہو

دُہْری

۱. دو طرح کی (دُہرا (رک) کی تانیث ؛ تراکیب میں مستعمل )

داری

(دارِکا) وہ لونڈی جسے جنگ میں جیت کر لایا گیا ہو، لون٘ڈی، بان٘دی، داشتہ (عموماً ہندو عورتیں حقارت کے طور پر کہتی ہیں)

دَھری

اُحول ، بھینگا .

دائِری

دائرہ سے متعلق، گھر دار، گھڑی میں.

دھُری

لوہے یا لکڑی کا ڈنڈا، جس کے سروں پرپہیے گھومتے ہیں، کھلی، چھوٹا دھرا

دُہْری دُہْری

دو جوڑ ، اندازے سے زیادہ ، دُگنی ، ڈبل

دُہْری عِمارَت

دو منزلہ عمارت ، بالا خانہ دار عمارت

دُہْری شَخْصِیَّت

وہ شخص جو دو طرح کے روپ رکھتا ہو، جسکا ظاہر کچھ ہو باطن کچھ

دُہْری مَعِیَّت

دو کا ساتھ ، دو کی رِفاقت.

دُہْری پِیٹْھ کَرْنا

کمر دُوہری کرنا ، جُھکنا ؛ (مجازاً) بہت زیادہ محنت کرنا

دُہْری تِہْری چوٹ کی بَنْدُوق

(اسلحہ) دونالی بندوق میں ذیلی چھرّے کے خانہ والی بندوق.

دُہْری شَخْصِیَت کا مَرْض

schizophrenia

دُہری بات

double entendre

داری جار

لونڈی بچّہ

اردو، انگلش اور ہندی میں دَہْری کے معانیدیکھیے

دَہْری

dahrii•दहरी

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: دَهَرَ

  • Roman
  • Urdu

دَہْری کے اردو معانی

صفت

  • فطرت پسند، نیچری دنیا پرست، بے دین، لامذہب، جسکا کوئی دین ایمان نہ ہو
  • درخت خرما کی ایک قسم، جس کی کھجوریں بہ آسمان کاشت ہوتی ہیں

Urdu meaning of dahrii

  • Roman
  • Urdu

  • fitrat pasand, nechrii duniyaa parast, bediin, laamazhab, jiskaa ko.ii diin i.imaan na ho
  • daraKht Khurmaa kii ek qism, jis kii khajuure.n bah aasmaan kaashat hotii hai.n

दहरी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अनीश्वरवादी, खुदा को न मानने- वाला, नास्तिक, लामज़हब।।
  • अनीश्वरवादी, खुदा को न मानने- वाला, नास्तिक, लामज़हब।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَہْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَہْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone