تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُہْری" کے متعقلہ نتائج

دُہْری

۱. دو طرح کی (دُہرا (رک) کی تانیث ؛ تراکیب میں مستعمل )

دُہْری دُہْری

دو جوڑ ، اندازے سے زیادہ ، دُگنی ، ڈبل

دُہْری عِمارَت

دو منزلہ عمارت ، بالا خانہ دار عمارت

دُہْری مَعِیَّت

دو کا ساتھ ، دو کی رِفاقت.

دُہْری پِیٹْھ کَرْنا

کمر دُوہری کرنا ، جُھکنا ؛ (مجازاً) بہت زیادہ محنت کرنا

دُہْری شَخْصِیَّت

وہ شخص جو دو طرح کے روپ رکھتا ہو، جسکا ظاہر کچھ ہو باطن کچھ

دُہْری شَخْصِیَت کا مَرْض

schizophrenia

دُہْری تِہْری چوٹ کی بَنْدُوق

(اسلحہ) دونالی بندوق میں ذیلی چھرّے کے خانہ والی بندوق.

اُہْری کی دُہْری کَرنا

(عور) زبان درازی کرنا ، کج بحثی کرنا ، کٹ حجتی کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُہْری کے معانیدیکھیے

دُہْری

duhriiदुहरी

اصل: ہندی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دُہْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. دو طرح کی (دُہرا (رک) کی تانیث ؛ تراکیب میں مستعمل )
  • ۲. خمیدہ ، ٹیڑھی ، جُھکی ہوئی.

Urdu meaning of duhrii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. do tarah kii (duhra (ruk) kii taaniis ; taraakiib me.n mustaamal
  • ۲. Khamiidaa, Te.Dhii, jhukii hu.ii

English meaning of duhrii

Noun, Feminine

Adjective, Feminine

दुहरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • दो तरह की, दुहरा का स्त्री.

دُہْری کے قافیہ الفاظ

دُہْری کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُہْری

۱. دو طرح کی (دُہرا (رک) کی تانیث ؛ تراکیب میں مستعمل )

دُہْری دُہْری

دو جوڑ ، اندازے سے زیادہ ، دُگنی ، ڈبل

دُہْری عِمارَت

دو منزلہ عمارت ، بالا خانہ دار عمارت

دُہْری مَعِیَّت

دو کا ساتھ ، دو کی رِفاقت.

دُہْری پِیٹْھ کَرْنا

کمر دُوہری کرنا ، جُھکنا ؛ (مجازاً) بہت زیادہ محنت کرنا

دُہْری شَخْصِیَّت

وہ شخص جو دو طرح کے روپ رکھتا ہو، جسکا ظاہر کچھ ہو باطن کچھ

دُہْری شَخْصِیَت کا مَرْض

schizophrenia

دُہْری تِہْری چوٹ کی بَنْدُوق

(اسلحہ) دونالی بندوق میں ذیلی چھرّے کے خانہ والی بندوق.

اُہْری کی دُہْری کَرنا

(عور) زبان درازی کرنا ، کج بحثی کرنا ، کٹ حجتی کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُہْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُہْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone