تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَعْویٰ رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

دَعْویٰ رَکْھنا

الزام لگانا، ملزم ٹھہرانا

دے رَکْھنا

دینا ، مہیّا کرنا ، مقرّر کرنا ، عطاْ کرنا ، بخش دینا ، مقدر کرنا .

دو رُکْنی

دو ارکان پر مشتمل ، دو رکن والا .

داؤ رَکْھنا

(قمار بازی) جیتنے کا اعلان کرنا

داؤں رَکْھنا

(قمار بازی) جیتنے کا اعلان کرنا.

داہ رَکْھنا

دشمنی رکھنا، رشک کرنا، حسد کرنا

مُنْھ دھو رَکھنا

give up all hope of

دُھوم رَکْھنا

جمگھٹا کرنا ، مجمع لگانا.

دُھوپ میں رَکْھنا

کسی چیز کو ایسی جگہ رکھنا جہاں دھوپ ہو

ہاتھ دھو رکھنا

مایوس ہو جانا، نا امید ہو جانا

داو پَر رَکْھنا

بازی پر لگانا ، شرط پر لگانا.

مُنہ دھو رَکھنا

کسی کام کی توقع نہ رکھنا ۔

تَکیَہ دُھوپ میں رَکْھنا

سوتے میں ایک ہی کروٹ لیٹنے سے جو درد گردن ہوجاتا ہے اس کے علاج کی تدبیر کرنا یعنی تکیہ دھوپ میں گرم کر کے اس پر اسی کروٹ لیٹنا .

دُھوم رَہْنا

چہل پہل ہونا ، رونق ہونا .

دیوی بَنے رَہْنا

مُتّقی و پرہیزگار ہونا ؛ نئے دیئے رہنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَعْویٰ رَکْھنا کے معانیدیکھیے

دَعْویٰ رَکْھنا

daa'vaa rakhnaa•दा'वा रखना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دَعْویٰ رَکْھنا کے اردو معانی

  • الزام لگانا، ملزم ٹھہرانا
  • مدعی ہونا اِصرار اور زعم کے ساتھ، کسی بات کو اپنی ذات سے منسوب کرنا

Urdu meaning of daa'vaa rakhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ilazaam lagaanaa, mulzam Thahraanaa
  • muddi.i honaa israar aur zoam ke saath, kisii baat ko apnii zaat se mansuub karnaa

दा'वा रखना के हिंदी अर्थ

  • इल्ज़ाम लगाना, आरोप लगाना, मुलज़म ठहराना, दोषी ठहराना
  • दावेदार होना हठ एवं अहंकार के साथ, किसी बात को अपने व्यक्तित्व से संबंधित होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَعْویٰ رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَعْویٰ رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone