تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَعْوا لینا" کے متعقلہ نتائج

دَعْوا لینا

دشمنی نِکالنا.

دُعا لینا

کسی کے ساتھ ایسا سلوک کرنا یا اس طرح پیش آنا جس پر وہ خوشحالی اور خوشی کی دعائیں دے

دَہْنا قَدَم لینا

چالاکی یا شرارت کا قائل ہونا ، (طنزاً) تعظیم کرنا.

ہوش کی دَوا لینا

رک : ہوش کی دوا کرنا ۔

دُھواں لینا

رک : دھونی لینا.

دُعائیں لینا

کسی سے کلماتِ خیر سننا

بَد دُعا لینا

کوسنے کا سزاوار ہونا، ایسے افعال کا مرتکب ہونا جن سے کسی کو اذیت پہن٘چے.

آب و دانہ اٹھا لینا

کہیں سے چلنے کا وقت آ جانا

دَرْیا کا گِرا لینا

رک : دریا کا کاٹنا.

دَوا لَگْنا

دوا کا اثر کرنا، دوا کا راس آنا، دوا کا موافق ہونا

دُعا لَگْنا

دعا کا کارگر ہونا، نیک خواہشوں کا پورا ہونا، مراد پوری ہونا

داو لَگْنا

داو لگانا کا لازم

دیوا لیوا

barter

داو میں لانا

پھندے یا جال میں پھان٘سنا ، دھوکہ دینا.

بَد دُعا لَگنا

کوسنے کا اثر ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَعْوا لینا کے معانیدیکھیے

دَعْوا لینا

daa'vaa lenaa•दा'वा लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دَعْوا لینا کے اردو معانی

  • دشمنی نِکالنا.

Urdu meaning of daa'vaa lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • dushmanii nikaalnaa

दा'वा लेना के हिंदी अर्थ

  • दुश्मनी निकालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَعْوا لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَعْوا لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone