تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چوئِیا" کے متعقلہ نتائج

چوئِیا

خوشبودار تیل یا عطر کی گاد جو تیل کے کچھ دنوں رکھے رہنے سے نہ نشین ہو جائے (کان یا ناک کے چھید پر جو زیو کے وزن سے کٹ جائے یا پک جائے پر لگانا مفید ہوتا) .

چویا

رک : چوا ، خوشبودار اُبٹن یا ارگجا (جس میں چار چیزیں ہوتی ہیں ، جس کو صندل ، گلاب ، کافور ، منک وغیر سے بنائے ہیں) .

کوڑھ چُویا

جو کوڑھ کے مرض میں مبتلا ہو.

چُوڑْیا

دھاری دارکپڑا، ڈوریا

چُوتِیا

احمق، بیوقوف، گاؤدی

چُونْیا

چُنا ہوا ، منتخب .

چُوہِیا

چوہا کی تانیث

چوٹْیا

بالوں کی وہ لٹ جو ہندو مرد مذہبی رسم کے طور پر چندیا پر سارے بالوں میں نمایاں اور پڑھی ہوئی ہمیشہ قائم رکھتے ہیں، چرکی

چُولْیا

(سنْگ تراشی) بڑے بڑے سنْگین محراب دار بھاٹکوں کے کواڑ کی چول کا گھر بنا ہوا پتھر کا توڑا یعنی وہ پتھر کا توڑا جس میں پھاٹک کے کواڑ کی چول بنی ہو ، مروا .

چوئی

نارن٘گی کا بیج

چوئِیس

کشتی میں کھیویّے کے بیٹھنے کی جگہ جہاں بیٹھ کر وہ چپّو چلاتا ہے .

چوئِیل

نیچی زمین جو ہمیشہ گیلی رہے

چُوئی

نارنگی کا بیج

چَلْیا

چلا ، چلنا (رک) سے مشتق ؛ چلنے والا

چَھیّا

اردو، انگلش اور ہندی میں چوئِیا کے معانیدیکھیے

چوئِیا

cho.iyaa•चोइया

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

چوئِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خوشبودار تیل یا عطر کی گاد جو تیل کے کچھ دنوں رکھے رہنے سے نہ نشین ہو جائے (کان یا ناک کے چھید پر جو زیو کے وزن سے کٹ جائے یا پک جائے پر لگانا مفید ہوتا) .

Urdu meaning of cho.iyaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khushbuudaar tel ya itar kii gaad jo tel ke kuchh dino.n rakhe rahne se na nashiin ho jaaye (kaan ya naak ke chhed par jo zyo ke vazan se kaT jaaye ya pak jaaye par lagaanaa mufiid hotaa)

चोइया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़ुशबूदार तेल या इत्र की गाद जो तेल के कुछ दिनों रखे रहने से तहनशीन हो जाए (कान या नाक के छेद पर जो ज़ेवर के वज़न से कट जाने पर लगाना लाभदायक होता है)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چوئِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چوئِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone